تہران میں سری لنکا کے صدر کا باقاعدہ استقبال

تہران میں سری لنکا کے صدر کا باقاعدہ استقبال

سری لنکار کے صدرایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایرانی صدر حسن روحانی نے سعد آباد محل میں ان کا باقاعدہ استقبال کیا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سری لنکار کے صدرایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایرانی صدر حسن روحانی نے سعد آباد کے تاریخی اور ثقافتی محل میں ان کا باقاعدہ استقبال کیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے پیش کئے گئے۔ اور گراؤنڈ میں موجود دستوں نے سری لنکا کے صدر کو سلامی پیش کی۔ سری لنکا کے صدر دورہ تہران کے دوران ایرانی صدرحسن روحانی کے ساتھ ملاقات میں دور طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائۂ پر تبادلہ خیال کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram