بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے نویں بار ایران کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کی تائید کردی

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے نویں بار ایران کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کی تائید کردی

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران مشترکہ جامع ایٹمی معاہدے پر ابتدا سے ہی عمل پیرا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے نویں بار ایران کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کی تائید کردی ہے۔ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران مشترکہ جامع ایٹمی معاہدے پر ابتدا سے ہی عمل پیرا ہے۔
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی رپورٹ سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کو بدترین معاہدہ قراردیتے ہوئے اس معاہدے سے خارج ہونے کی دھمکی دی تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram