برسلز میں ایران اور بیلجیئم کے وزراء خارجہ کی ملاقات

برسلز میں ایران اور بیلجیئم کے وزراء خارجہ کی ملاقات

برسلز میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور بیلجیئم کے وزیر خارجہ رینڈرز نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برسلز میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور بیلجیئم کے وزیر خارجہ رینڈرز نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے برسلز میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے وزراء خآرجہ کے ساتھ ایک مشترکہ اجلاس میں شرکت میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے عملی نفاذ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram