ایران کی شام میں صہیونی فضائی جارحیت کی شدید مذمت

  • News Code : 818585
  • Source : irna.ir
Brief

انہوں نے كہا كہ ايسے وقت ميں جب شامي قوم، حكومت اور مسلح افواج جو خوں خار دہشتگردوں كے خلاف مزاحمت كر رہي ہيں تو ايسے موقع پر صہيونيوں كي جانب سے اس جارحيت كا مقصد تكفيريوں كي مدد كرنا ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران نے صہیونی جنگی طیاروں کی جانب سے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ امن و امان کو نقصان پہچانے والی ایسی کاروائیوں کو روکنے کے لئے کردار ادا کرے.

دفترخارجہ كے ترجمان 'بہرام قاسمي' نے ہفتہ كے روز اپنے ايك بيان ميں كہا كہ اقوام متحدہ ناجائز صہيوني رياست كو لگام دينے ميں اپني ذمہ داري نبھائے.

انہوں نے كہا كہ ايسے وقت ميں جب شامي قوم، حكومت اور مسلح افواج جو خوں خار دہشتگردوں كے خلاف مزاحمت كر رہي ہيں تو ايسے موقع پر صہيونيوں كي جانب سے اس جارحيت كا مقصد تكفيريوں كي مدد كرنا ہے.

قاسمي نے اقوام متحدہ سے مطالبہ كيا كہ وہ اس جارحيت كي مذمت كرتے ہوئے علاقائي امن و امان كے خلاف صہيوني جارحيت كو روكے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram