ایران کو دنیا میں سٹرجن مچھلی کی پیداوار میں پہلی پوزیشن حاصل

  • News Code : 847831
  • Source : irna.ir
Brief

ایران کے نائب وزیر جہاد زراعت نے کہا ہے کہ سالمن اور سٹرجن مچھلیوں کی پیداوار میں اسلامی جمہوریہ ایران کی دنیا پہلی پوزیشن ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے نائب وزیر جہاد زراعت نے کہا ہے کہ سالمن اور سٹرجن مچھلیوں کی پیداوار میں اسلامی جمہوریہ ایران کی دنیا پہلی پوزیشن ہے.

یہ بات ایران کی فیشرز اتھارٹی کے سربراہ 'حسن صالحی' نے ہفتہ کے روز ایک مقامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی.

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سال کے دوران ملک فیشرز میں 11 لاکھ ٹن مختلف مچھلیاں پیدا کرتے ہوئے اور 1.2 لاکھ ٹن ماہی گیری کی مصنوعات برآمد کیا اور 40.12 کرور کمائی کے ساتھ دنیا میں اچھی پوزیشن پر آگئے ہیں.

صالحی نے کہا کہ ہم فیشرز کے مختلف شعبے سمیت ڈبہ بند مچھلی، پاؤڈر کی پیداوار اور پیکنگ میں 2.2 لاکھ براہ راست روزگار کے مواقع حاصل کرسکیں.

انہوں نے مزید کہا کہ جوہری معاہدہ ہماری صنعت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرکے اور ایران سالانہ ایک لاکھ ٹن سٹرجن مچھلی روس کو برآمد کرتا ہے.

نائب ایرانی وزیر زراعت نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سال میں 1.6 لاکھ ٹن پیدا کرتے ہوئے اور 10 ہزار ٹن سالمن مچھلی برآمد کیا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram