ایران میں آئندہ صدارتی انتخابات کے امیدواروں کی زندگی اور سابقہ کارکردگی پر ایک نظر

  • News Code : 825137
  • Source : ارنا نیوز
Brief

اس رپورٹ ميں 6 صدارتي اميدواروں كي زندگي كي سماجي اور سياسي پہلوں پر روشني ڈالي گئي ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران میں آئندہ انتخابات کے لئے 6 امیدواروں کی اہلیت کی تصدیق کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے جس کے بعد ایرانی عوام ان امیدواروں کی سیاسی کارکردگی اور زندگی کے معیار کا جائزہ لیتے ہوئے اپنے منتخب شخص کا انتخاب کریں گے.

اس رپورٹ ميں 6 صدارتي اميدواروں كي زندگي كي سماجي اور سياسي پہلوں پر روشني ڈالي گئي ہے.

ايران كي گارڈين كونسل كي جانب سے 6 اميدواروں كي كاغذات نامزدگي كي توثيق اور اہل ہونے كي تصديق كے بعد اب ايران ميں آئندہ انتخابات كے لئے الٹي گنتي شروع ہوگئي ہے.

اس فہرست ميں موجودہ ايراني صدر 'حسن روحاني'، سنئير نائب صدر 'اسحاق جہانگيري'، ايران كے ادارہ آستان قدس رضوي علامہ 'سيد ابراہيم رئيسي'، ميئر تہران 'محمد باقر قاليباف' اور دو سنئير سياستدان 'سيد مصطفي ہاشمي طبا' اور 'سيد مصطفي ميرسليم' كے اسامي شامل ہيں.

درجہ ذيل رپورٹ ميں ان 6 شخصيات كے حوالے سے مختصر سے رپورٹ پيش ہے:

** علامہ حسن روحاني

ڈاكٹر حسن روحاني 11 نومبر 1948 كو ايران كے صوبي سمنان كے علاقے سرخہ ميں پيدا ہوئے.

•    تعليمي پس منظر:

گلاسكو يونيورسٹي سے قانون كے شعبے ميں پي ايچ ڈي اور ايم فل كي ڈگري

تہران يونيورسٹي سے عدالتي قوانين كي ڈگري

ديني شعبے ميں اعلي درجے كي تعليم

•    انتظامي اور عہدوں كے پس منظر

- ہائي كورٹ كے سنئير وكيل

- اسٹريٹجك ريسرچ مركز كے پروفيسر

- سپريم دفاعي كونسل كے ركن

- وار لاجسٹك سپريم كونسل كے ركن اور اس كے ايگزيكٹو كميشن كے سربراہ

- جنگ كے نائب كمانڈر

- خاتم الانبيا ہيڈ كوارٹر كے ڈپٹي چيف آف اسٹاف

- ايئر ڈيفنس كمانڈ كے سربراہ

- مسلح افواج كے اسسٹنٹ ڈپٹي كمانڈر

- ماہرين اسمبلي كے ركن

- تشخيص مصلحت نظام كونسل كے ركن

- اعلي قومي سلامتي كونسل كے ركن

- اسٹريٹجك ريسرچ سينٹر كے چيئرمين

- پارليمنٹ كے ركن

- پارليمنٹ كے نائب اسپيكر (دو مرتبہ)

- مجلس كي دفاعي اور خارجہ پاليسي كميٹيوں كے چيئرمين

- قومي نشرياتي ادرہ (IRIB) كي انتظاميہ كونسل كے سربراہ

- تشخيص مصلحت نظام كونسل كي سياسي، سيكورٹي اور دفاعي كميٹيوں كے سربراہ

- ايران كي 11ويں حكومت كے سربراہ (صدر مملكت)

** محمد باقر قاليباف

محمد باقر قاليباف 1961 كو ايران كے شہر مشہد كے علاقے طرقبہ ميں پيدا ہوئے.

•    تعليمي پس منظر:

- بنيادي تعليم مشہد سے حاصل كي

- خراسان كي اسلامي طلبہ كونسل كے باني

- تہران يونيورسٹي كے جغرافيائي سياسيات كي بيچلر ڈگري

- تہران يونيورسٹي كي ايم اے ڈگري

- مدرس يونيورسٹي ميں جغرافيائي سياسيات كي ڈاكٹريٹ ڈگري

- ايران اور فرانس ميں پائلٹ ٹرننگ اور لانگ كورس، ائيربس اڑانے كے لئے لائسنس كا حصول

•    انتظامي اور عہدوں كے پس منظر

- امام رضا (ع) بريگيڈ كے كمانڈر

- نصر خراسان بريگيڈ ڈويژن 5 كے كمانڈر

- كربلا 25 بريگيڈ كے كمانڈر

- خاتم الانبيا ہيڈ كوارٹر كے سربراہ

- آئي آر جي سي ايئر فورس كے كمانڈر

- تہران يونيورسٹي كے پوليٹيكل جغرافيہ فيكلٹي ممبر

- مدرس يونيورسٹي كے اسسٹنٹ پروفيسر

- ايران كے پوليس چيف

- انسداد اسمگلنگ اتھارٹي كے سربراہ

- تہران كے ميئر

** سيد مصطفي ہاشمي طبا

سيد مصطفي ہاشمي طبا 1946 كو ايران كے تاريخي صوبے اصفہان ميں پيدا ہوئے.

•    تعليمي پس منظر:

پلاننگ اور بجٹ ادارے كے ماہر

تہران كي اميركبير يونيورسٹي سے ٹيكسٹائل شعبے كي ماسٹر ڈگري

•    انتظامي اور عہدوں كے پس منظر

- سابق وزير صنعت (وزيراعظم محمد جواد كي حكومت كے دور)

- سپورٹس اتھارٹي كے سربراہ (آيت اللہ ہاشمي رفسنجاني مرحوم كے دور)

- اسلامي جمہوريہ كي قومي اولمپك كميٹي كے صدر

- 10ويں صدارتي انتخابات كے اميدوار

** علامہ سيد ابراہيم رئيسي

سيد ابراہيم رئيسي 1960 كو مشہد كے علاقے نوغان ميں ہوئے.

•    تعليمي پس منظر:

- قم كے مدراس سے اعلي درجے كي ديني تعليم

- بين الاقوامي قانون كي ماسٹر ڈگري

- شہيد مطہري يونيورسٹي سے فقہ اور قانون ميں پي ايچ ڈي كي ڈگري

* انتظامي اور عہدوں كے پس منظر

- ہمدان و كرج كے اٹارني

- تہران كے ڈپٹي پراسيكيوٹر

- تہران كے پراسيكيوٹر

- جنرل اسپيكشن آگنائزيشن كے صدر

- نائب چيف جسٹس

- اٹارني جنرل

- خصوصي پراسيكيوٹر

- ماہرين اسمبلي كے ركن

- IRIB كي سپروائزري كونسل كے چيئرمين

- امام رضا (ع) كے مطہر روضے كے منتظمين ادارے، آستان قدس رضوي كے نئے سربراہ



•    اسحاق جہانگيري

اسحاق جہانگيري 1957 كو ايراني صوبے كرمان كے علاقے سيرجان ميں پيدا ہوئے.

•    تعليمي پس منظر

- ضلع سيرجان ميں بنيادي تعليم كے حصول

- كرمان كي شہيد باہنر يونيورسٹي سے طبيعيات كي ماسٹر ڈگري

- شريف يونيورسٹي سے صنعتي،مينجمنٹ انجينئرنگ كي ماسٹر ڈگري

- اسلامي اوپن يونيورسٹي كي ماسٹر ڈگري



•    انتظامي اور عہدوں كے پس منظر

- ضل جيرفت كي تعميراتي كونسل كے سربراہ

- كرمان صوبے كي كونسل كے سربراہ

- پارليمنٹ كے مسلسل دو بار ركنيت

- اصفہان كے گورنر جنرل (آيت اللہ رفسنجاني كے دور)

- وزير صنعت (7ويں اور 8ويں حكومتوں كے دور)

- موجودہ ايراني حكومت كے سنئير نائب صدر



** مصطفي ميرسليم

سيد مصطفي ميرسليم 10 جون 1947 كو تہران ميں پيدا ہوئے.



•    تعليمي پس منظر:

- تہران ميں بنيادي تعليم كے حصول

- فرانس يونيورسٹي سے مكينيكل انجينئرنگ كي ماسٹر ڈگري



•    انتظامي اور عہدوں كے پس منظر

- تہران كي ريلوے اتھارٹي كے ڈائريكٹر

- وزير داخلہ كے معاون برائے سماجي امور

- صدارتي اور پارليماني كي پہلي بار انتخابات كے انعقاد كرنے كے عہديدار

- نائب وزير داخلہ

- صدارتي چيف آف اسٹاف (آيت اللہ خامنہ اي كے دور صدارت)

- سابق وزير ثقافت اور اسلامي گائيڈنس

- ثقافتي انقلاب كي سپريم كونسل كے سيكرٹري

- تشخيص مصلحت نظام كونسل كے ركن

- اسلامي اتحاد پارٹي كي مركزي كونسل كے چيئرمين

صدارتي اميدواروں كے تصديق شدہ اميدواروں كے ناموں كا باضابطہ اعلان ہوگئي ہے جس كے بعد مذكورہ اميدوار اپني انتخاباتي مہم 28 اپريل سے شروع كرسكتے ہيں جو 20 دن تك جاري رہے گي.

ياد رہے كہ اسلامي جمہوريہ ايران ميں آئندہ صدارتي انتخابات اور پانچويں شہري،ديہي اسلامي كونسلز (لوكل باڈيز) كے انتخابات كے لئے 19 مئي كو ووٹ ڈالے جائيں گے اور اسي دن چار پارليماني حلقوں ميں ضمني انتخابات بھي منعقد ہوں گے.

ايران ميں صدارتي اميدوار بننے كے لئے سياسي و مذہبي لحاظ سوجھ بوجھ، ايراني شہريت، ماضي ميں نماياں كاركردگي، باتقوا اور اسلامي جمہوريہ ايران كے آئين اور قانون اور سركاري مذہب كے پابند رہنے كي ضرورت ہے.

................

242


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

لگو گیری فاطمی
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram