ایران اور فرانس کے وزراء خارجہ کی ملاقات

ایران اور فرانس کے وزراء خارجہ کی ملاقات

برسلز میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور فرانس کے وزير خارجہ جان ایو لودریان نے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برسلز میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور فرانس کے وزير خارجہ جان ایو لودریان نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایرانی وزیر خارجہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی کی دعوت پر بیلجیئم کے دورے پر ہیں جہاں فرانس کے وزير خارجہ سے دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ ایٹمی معاہدے عمل در آمد کے سلسلے میں بات چیت کی ہے، ایرانی وزير خارجہ برطانیہ اور جرمن کے وزراء خارجہ سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram