ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق اس گفتگو میں شام میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق روس کے وزير خارجہ نے ٹیلیفون پر ترک وزیر خارجہ سے بھی شام کے امور پر بات چیت کی۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram