ایران اور جرمن کمپنی مرسیڈیز کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط

  • News Code : 854042
  • Source : irna.ir
Brief

اسلامی جمہوریہ ایران کی 'ایران خودرو' کمپنی اور جرمن کمپنی 'مرسیڈیز' نے گاڑیوں کی فروخت کے لئے مشترکہ کمپنی کے قیام کے لئے معاہدے پر دستخط کردئے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی 'ایران خودرو' کمپنی اور جرمن کمپنی 'مرسیڈیز' نے گاڑیوں کی فروخت کے لئے مشترکہ کمپنی کے قیام کے لئے معاہدے پر دستخط کردئے.

تفصيلات كے مطابق، ايران خودرو كمپني اور جرمن مرسڈيز بينز كمپني كے درميان منگل كے روز باہمي تعاون كے معاہدے پر دستخط كئے گئے جس ميں جرمني ميں تعينات ايراني سفير 'علي ماجدي'، نائب وزير صنعت، كان كني اور تجارت 'محسن صالحي نيا'، ايراني كارساز كمپني كے منيجينگ ڈايريكٹر 'ہاشم يكہ زارع' اور دونوں كمپنيوں كے اعلي حكام نے شركت كي ہيں.

يكہ زارع نے اس اميد كا اظہار كيا كہ دونوں كمپنيوں كے درميان تجارتي گاڑيوں كے شعبے ميں باہمي تعاون كي بناپر گزشتہ سال ميں دستخط ہونے والے معاہدے كا جائزہ لے جائے گا.

اس معاہدے كے تحت دونوں كمپنيوں تجارتي گاڑيوں كي فروخت اور سيلز سروس كے حوالے سے ايك مشتركہ كمپني قائم كريں گے.

ياد رہے كہ جوہري معاہدے اور پابنديوں كے خاتمے كے بعد اسلامي جمہوريہ ايران كي اقتصادي صورتحال ميں بہتري آرہي ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram