ایران اور ترک وزراء خارجہ کی فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو

ایران اور ترک وزراء خارجہ کی فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
اس گفتگو میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس اور جنرل اسمبلی کے اجلاس بلانے پر غور کیا گيا۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے باہمی رابطوں کو جاری رکھنے پر تاکید کی۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram