ایران اور ترکی کے صدور کا روہنگیا مسلمانوں کے لیے امداد فراہم کرنے پر اتفاق

  • News Code : 853608
  • Source : تسنیم نیوز
Brief

آستانہ میں ایرانی صدر حسن روحانی اور ترک صدر طیب اردگان کی ملاقات ہوئی جس میں برما کے روہنگیا مسلمانوں کیلئے امداد فراہم کرنے پر اتفاق ہوا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آستانہ میں ایرانی صدر حسن روحانی اور ترک صدر طیب اردگان کی ملاقات ہوئی جس میں برما کے روہنگیا مسلمانوں کیلئے امداد فراہم کرنے پر اتفاق ہوا۔

آستانہ میں ایرانی صدر حسن روحانی اور ترک صدر طیب اردگان کی ملاقات ہوئی جبکہ ایران اور ترکی نے برما کے روہنگیا مسلمانوں کیلئے امداد فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ایران کے صدر حسن روحانی نے برما کی حکومت سے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

اس موقع پر ترک صدر طیب اردگان نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم روکنے کیلئے میانمار کی حکومت پر دباؤ ڈالا جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram