ایرانی کھیلاڑی دنیا کا سب سے بہترین ہیوی ویٹ کراٹے کھیلاڑی منتخب

ایرانی کھیلاڑی دنیا کا سب سے بہترین ہیوی ویٹ کراٹے کھیلاڑی منتخب

ایرانی قومی کھیلاڑی 'سجاد گنج زاده' کو دنیا کے سب سے بہترین ہیوی ویٹ کراٹے کھیلاڑی کے طور پر منتخب کر لیا گیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کراٹے کی بین الاقوامی فیڈریشن کی نئی رنکینگ کے مطابق، ایرانی قومی کھیلاڑی 'سجاد گنج زاده' کو دنیا کے سب سے بہترین ہیوی ویٹ کراٹے کھیلاڑی کے طور پر منتخب کر لیا گیا.
کراٹے کی بین الاقوامی فیڈریشن نے ہفتہ کے روز جاپان میں منعقدہ ورلڈ لیگ کے آخری راونڈ کے بعد اپنی تازہ ترین درجہ بندی میں دنیا کے سب سے بہترین کراٹے کھیلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا جس کی فہرست میں ایرانی کراٹے کھیلاڑی سجاد گنج زاده کا نام 3970 پوائنٹس کے ساتھ سب سے اوپر ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram