ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی روسی ڈوما کے سربراہ سے ملاقات + تصاویر

  • News Code : 860155
  • Source : ابنا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ماسکو میں روسی ڈوما کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ماسکو میں بین المجالس اجلاس کے ضمن میں روسی ڈوما کے سربراہ ویا چسلاووالودین سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔



.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram