ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ویتنام اور سری لنکا کا دورہ کریں گے

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ویتنام اور سری لنکا کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ویتنام اور سری لنکا کا دورہ کریں گے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ویتنام اور سری لنکا کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد بھی اس سفر میں ایرانی اسپیکر علی لاریجانی کے ہمراہ ہوگا۔

........

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram