ایرانی وزیر دفاع : سپاہ، ایرانی عوام اور اسلامی نظام کی طاقت اور قدرت کا مظہر

  • News Code : 859942
  • Source : mehrnews
Brief

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے سپاہ کے خلاف دشمن کے کسی بھی معاندانہ اقدام کو اسلامی نظام اور ایرانی عوام کے خلاف قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ دہشت گردی کے خلاف ایک قوی اورمضبوط ادارہ ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے سپاہ کے خلاف دشمن کے کسی بھی معاندانہ اقدام کو اسلامی نظام اور ایرانی عوام کے خلاف قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ دہشت گردی کے خلاف ایک قوی اورمضبوط ادارہ ہے۔
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ سپاہ ایرانی عوام اور اسلامی نظام کی طاقت اور قدرت کا مظہر ہے جو خطے میں امریکی دہشت گردی کے فروغ کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے اور امریکہ کو دہشت گردی کے خلاف سپاہ کا مقابلہ پسند نہیں ہے ایرانی سپاہ نے خطے میں امریکہ کے تمام شوم منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے انھوں نے کہا کہ سپاہ کے خلاف پابندیاں دشمن کے دہشت گردانہ اقدام کا حصہ تصور کیا جائے گا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram