ایرانی وزیر خارجہ برازیل پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ برازیل پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سنیگال کا دورہ ممکل کرکے برازيل پہنچ گئے ہیں ۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ افریقی اور امریکی لاطینی ممالک کے دورے پر ہیں جہاں وہ سنیگال کا دورہ مکمل کرکے برازيل پہنچ گئے ہیں ۔
ایرانی وزیر خارجہ برازيل کے اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ برازیل کے بعد یوراگوئہ اور نامیبیا کا دورہ بھی کریں گے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram