ایرانی وزير خارجہ کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

ایرانی وزير خارجہ کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

کویت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کویت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں عراق کی تعمیر نو ، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram