ایرانی وزارت خارجہ کا مرحوم بہرام شفیعی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

ایرانی وزارت خارجہ کا مرحوم بہرام شفیعی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صحافی بہرام شفیعی کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے صحافی بہرام شفیعی کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مرحوم بہرام شفیعی بہترین رپورٹر اور مجری تھے ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے مرحوم شفیعی کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram