ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے

ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری اعلی فوجی وفد کے ہمراہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر عنقریب پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری ایرانی فوج کے اعلی افسروں کے ایک وفد کے ہمراہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر عنقریب پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس سفر میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ، مشترکہ سرحدوں پر باہمی تعاون ، دہشت گردی کے خلاف جنگ ، علاقائی و عالمی امور اور عالم اسلام کو در پیش چيلنجوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram