ایرانی جنوبی پارس گیس فیلڈ کی 57 میٹر کیوبک سے زائد گیس کی پیداوار

  • News Code : 866833
  • Source : irna.ir
Brief

ایرانی جنوبی پارس گیس فیلڈ کمپنی کے ڈپٹی برائے آپریشنز اور سپورٹ کے امور نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک اس گیس فیلڈ کی پیداواری روزانہ 57 کرور اور 5 لاکھ میٹر کیوبک تک پہنچ جائے گی.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی جنوبی پارس گیس فیلڈ کمپنی کے ڈپٹی برائے آپریشنز اور سپورٹ کے امور نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک اس گیس فیلڈ کی پیداواری روزانہ 57 کرور اور 5 لاکھ میٹر کیوبک تک پہنچ جائے گی.

'يحيي رشيدي' نے كہا كہ پيداوار آپريشن، فضائي اور بحري تعاون كے ساتھ جنوبي پارس گيس فيلڈ اس حجم كو پيدا كرے گي.

انہوں نے مزيد كہا كہ جنوبي پارس گيس فيلڈ نے رواں سال كے پہلے چھ مہينے ميں 8 ارب اور 54 كرور ميٹر كيوبك گيس پيدا كي.

رشيدي نے كہا كہ ايراني گيارھويں حكومت كے دوران جنوبي پارس كے آٹھ نئے فيز كے اضافہ ہونے كے ساتھ اس كي پيداواري كا حجم 64 فيصد تك پہنچ گئي ہے.

انہوں نے مزيد كہا كہ اب تك ايراني جنوبي پارس ميں 25 گيس پليٹ فارم كے افتتاح ہو گئے ہيں اور محفوظ اور مستحكم گيس كي پيداوار اور نئي ترقي كي صلاحيتيں بنانا اس كمپني كي پہلي ترجيح ہيں.

جنوبي پارس ايك خصوصي اقتصادي علاقہ ہے جو ايران كے جنوب مشرقي صوبے بوشہر اور خليج فارس كے قريب واقع ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram