ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل حسین خانزادی ہندوستان روانہ

ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل حسین خانزادی ہندوستان روانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل حسین خانزادی ہندوستان روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل حسین خانزادی ہندوستان روانہ ہوگئے ہیں۔ جہاں وہ بحر ہند کے ساحلی ممالک کی دسویں سالگرہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ اجلاس میں 32 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے ۔یہ اجلاس تین روز تک جاری رہےگا۔ انھوں نے کہا کہ بحر ہند کا دنیا کے اہم علاقوں میں شمار ہوتا ہے جس کی سکیورٹی بڑی اہمیت کی حامل ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram