ایرانی انٹیلیجنس نے دہشتگردی کے دو منصوبوں کو ناکام بنادیا

ایرانی انٹیلیجنس نے دہشتگردی کے دو منصوبوں کو ناکام بنادیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ خوزستان اور صوبہ کردستان میں دہشت گردی کے دو منصوبوں کو ناکام بنادیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ خوزستان اور صوبہ کردستان میں دہشت گردی کے دو منصوبوں کو ناکام بنادیا ہے۔

ایرانی انٹیلیجنس کے بیان کےمطابق دہشت گردوں نے کردستان کے علاقہ سقز میں پولیس چوکی پر حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گيا اور دہشت گرد گروہ کے 6 افراد کو صوبہ کردستان اور خوزستان سے حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ انٹیلجنس ادارے کے بیان کے مطابق دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے جس میں 7 کلاشنکوف بھی شامل ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram