ایران؛ بحریہ تنظیم کی دو نئی ٹیکنالوجیوں کی رونمائی

ایران؛ بحریہ تنظیم کی دو نئی ٹیکنالوجیوں کی رونمائی

عشرہ فجر کی مناسبت کے موقع پر ایرانی وزارت دفاع کی بحریہ تنظیم کی تیار کی جانے والی دو نئی ٹیکنالوجی کی رونمائی کردی گئی.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائب ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک بریگیڈیئر جنرل 'قاسم تقی زادہ' نے منگل کے روز ایک خصوصی تقریب میں محکمہ دفاع سے متعلقہ بحریہ تنظیم کی تیار کی جانے والی دو نئی ٹیکنالوجی کی رونمائی کردیا.

اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب ایرانی وزیر دفاع نے انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مسلح افواج کی قابلیتوں اور موجودہ صلاحیت پر اطمینان کا اظہار کیا.

انہوں نے رونما ہونے والی دو نئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایرانی سائنسدانون اور ماہرین کی کوششوں کو سراہا.

جنرل تقی زادہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے ساتھ ایرانی مسلح افواج کی دفاعی پالیسی ڈیٹرنس میں مزید فروغ مل گیا ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram