ایران، افغانستان اور ہندوستان کے نائب وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس

ایران، افغانستان اور ہندوستان کے نائب وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان اور ہندوستان کے نائب وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا جس میں باہمی اقتصادی امور کے فروغ اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان اور ہندوستان کے نائب وزراء خآرجہ کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا جس میں باہمی اقتصادی امور کے فروغ ، منشیات اور دہشت گردی کے خلاف تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اس اجلاس میں اقتصادی شعبہ میں تعاون ، دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں اقدامات اور منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات پر غور کیا گيا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram