اٹلی کے سابق وزير اعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اٹلی کے سابق وزير اعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے اٹلی کے سابق وزیر خارجہ اورسابق وزیر اعظم نے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے اٹلی کے سابق وزیر خارجہ اورسابق وزیر اعظم ماسیمو ڈالما نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق اس سے قبل عمان کے وزیر خارجہ نے ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram