ايران اور عمان کے فوج کمانڈروں کا باہمي تعاون کے فروغ پر تبادلہ خيال

ايران اور عمان کے فوج کمانڈروں کا باہمي تعاون کے فروغ پر تبادلہ خيال

اسلامي جمہوريہ ايران اور عمان کے اعلي فوجي حکام نے ايک ملاقات کے دوران عسکري اور دفاعي شعبوں ميں دوطرفہ تعاون کي توسيع پر تبادل خيال کيا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ اسلامي جمہوريہ ايران اور عمان کے اعلي فوجي حکام نے ايک ملاقات کے دوران عسکري اور دفاعي شعبوں ميں دوطرفہ تعاون کي توسيع پر تبادل خيال کيا.

تفصيلات کے مطابق، سلطنت عمان کي فضائيہ کے سربراہ ميجر جنرل مطر علي مطر العبيداني نے دورہ تہران کے موقع پر اسلامي جمہوريہ ايران کي بري فوج کے سربراہ ميجرل جنرل احمد رضا پوردستان کے ساتھ ملاقات کي.

فريقين نے اس موقع پر پيشہ وارانہ امور اور باہمي دلچسپي پر بات چيت کي.

اس ملاقات ميں دفاعي شعبے اور فوجي تعاون کے فروغ کے حوالے سے مختلف تجاويز پر غور کيا گيا.

عمان ايئر چيف اپنے ايراني ہم منصب کي دعوت پر العي سطح وفد کي قيادت ميں ايران کا دورہ کيا اور اس موقع پر اعلي فوجي حکام کے ساتھ ملاقاتيں کيں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram