امریکہ سمیت مخلتف ممالک کو ایرانی قالین برآمدات 321 ملین ڈالر پہنچ گئیں

  • News Code : 818768
  • Source : irna.ir
Brief

ایران اور مغربی ممالک کے درمیان جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد امریکا سمیت مخلتف ممالک کو ایرانی قالین برآمدات 321 ملین ڈالر پہنچ گئیں.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران اور مغربی ممالک کے درمیان جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد امریکا سمیت مخلتف ممالک کو ایرانی قالین برآمدات 321 ملین ڈالر پہنچ گئیں.

ايران كے قومي قالين مركز كے سربراہ حميد كارگر نے امريكا ميں ايراني قالين كي برآمدات كا حوالہ ديتے ہوئے كہا ہے كہ رواں سال كے 11 مہينوں كے دوران 321 ملين ڈالر كي ايراني قالين كي برآمدات ہوئي ہيں جس ميں سے 80 ملين امريكا ميں برآمد كي گئي ہيں.

انہوں نے كہا كہ مشتركہ جوہري معاہدے سے پہلے ايراني قالين كي امريكا كو برآمدات پر پابندي تھي جو كہ اب ختم ہو گئي ہے.

ايران كے خلاف عائد پابنديوں سے پہلے ايران كي 50 كروڑ ڈالر برآمدات كي طرف اشارہ كرتے ہوئے انہوں نے كہا كہ پابنديوں كي وجہ سے يہ رقم پيچھلے چند سالوں ميں سالانہ 30 كروڑ ڈالر كي سطح تك گر گئي تھي.

انہوں نے ايراني قالينوں كے منفرد ڈيزائنوں اور كوالٹي كي جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ كچھ سالوں سے افغانستان، پاكستان، بھارت، نپال اور چين نے بين الاقوامي ماركيٹ ميں ايران كے مد مقابل ہيں.

اس موقع پر انہوں نے مزيد كہا كہ گزشتہ ايك سال كے دوران ايراني قالينوں كي برآمدات ميں 26 فيصد اضافہ ہوا ہے.

انہوں نے امريكي ماركيٹوں ميں ايراني قالين كے لئے موجود نئے مواقعوں كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ آنے والے مہينوں اور سالوں ميں امريكا سميت يورپ ميں ايراني قالين كي مانگ ميں اضافہ ہو گا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

لگو گیری فاطمی
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram