اسلامی جمہوریہ ایران کی 18 یونیورسٹیاں ایشیا کی نامور یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کی 18 یونیورسٹیاں ایشیا کی نامور یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل

جہان اسلام کے سائنس ڈیٹا بیس کے سربراہ 'محمدجواد دہقانی' کا کہنا ہے کہ ایشین ٹائمز رینکنگ کے مطابق، 18 ایرانی یونیورسٹیاں ایشیا کی نامور جامعات کی فہرست میں شامل ہیں.

جہان اسلام کے سائنس ڈیٹا بیس کے سربراہ 'محمدجواد دہقانی' کا کہنا ہے کہ ایشین ٹائمز رینکنگ کے مطابق، 18 ایرانی یونیورسٹیاں ایشیا کی نامور جامعات کی فہرست میں شامل ہیں.

انہوں نے بدھ کے روز 2018 ایشین ٹائمز رینکنگ کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اس رینکنگ کے مطابق گزشتہ سال کو ایران کی 14 اور 2018 کو ایران کی 18 جامعات اسلامی ایشیا کے با اثر اداروں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا.

انہوں نے کہا کہ اس فہرست کے مطابق سنگاپور کی 2 یونیورسٹیاں پہلی اور پانچویں پوزیشن اور 2 چینی یونیورسٹیاں دوسری اور تیسری اور ہانگ کانگ کی یونیورسٹی چوتھی پوزیشن پر ہیں.

دہقانی نے مزید کہاکہ ایران کی شریف انجیئرنگ اور امیر کبیر یونیورسٹیاں بالترتیب ایشیا کے 83 اور 88 نمبر پر ہیں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram