اسلامی جمہوریہ ایران میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران اور بعض دیگر اسلامی ممالک میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور بعض دیگر اسلامی ممالک میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں بھی پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔ ادھر انڈونیشیا، ملایشیا، برونائی، سنگاپور، آسٹریلیا،عمان، جاپان اور آسٹریلیا میں بھی چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں بھی پہلا روزہ جمعرات کو رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ ماہرین فلکیات نے رواں برس دنیا بھر میں ایک ہی روز رمضان المبارک شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram