آیت اللہ شیخ نصر اللہ شاہ آبادی نے دار دنیا کو الوداع کہہ دیا

آیت اللہ شیخ نصر اللہ شاہ آبادی نے دار دنیا کو الوداع کہہ دیا

آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی دار دنیا سے دار آخرت کی طرف کوچ کر گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور امام خمینی (رہ) کے استاد مرحوم محمد علی شاہ آبادی کے فرزند آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی اس دار دنیا کو الوداع کہتے ہوئے دار ابدی کی طرف کوچ کر گئے۔
مرحوم کے دفتر نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی دار دنیا سے دار آخرت کی طرف کوچ کر گئے ہیں۔
آیت اللہ شاہ آبادی نے نجف اشرف میں آیت اللہ خوئی اور آیت اللہ سید عبد الہادی شیرازی کی شاگردی میں اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد تہران اور قم کے حوزہ ہائے علمیہ میں درس و تدریس کا سلسلہ جاری رکھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram