آرمینیا کے صدر عنقریب تہران کا دورہ کریں گے

آرمینیا کے صدر عنقریب تہران کا دورہ کریں گے

آرمینیا کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ آرمینیا کے وزیر اعظم عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق آرمینیا کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری ارمن گریکوریان نے کہا ہے کہ آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پاشینیان عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔ آرمینیا کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا کہ اس سفر میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram