• شام کے مفتی اعظم ڈاکٹر حسون کا دورہ کشمیر/ تمام مسلمان مذہبی انتہا پسندی سے دور رہیں

    شامی مفتی اعظم ڈاکٹر احمد بدر الدین محمد ادیب حسون اپنے کشمیر کے دورے میں مسلمانوں کو مذہبی انتہا پسندی سے دوری اختیار کرنے اور وحدت کا پیغام دیتے ہوئے کہا: "میں تمام اسلامی فرقوں کی پیروی کرتا ہوں، میں عمل میں سنی، بیعت میں شیعہ اور میری بنیاد سلفی اور میرا ذوق صوفی ہے۔"

    مزید ...
  • نوروز کی اسلام میں حیثیت پر سیر حاصل گفتگو

    آج کل جس تہوار کو نوروز کے نام سے منایا جاتا ہے گرچہ کہ اس کا آغاز ایرانی قدیم مذہب سے تعلق رکھتا ہے لیکن اس زمانے میں اسکو بہار کے آغاز میں ملی Event کے طور پر منایا جاتا ہے نہ کسی مذہبی عید کے طور پر اور نہ ہی کوئی ایسے خلاف شریعت امور اس خوشی میں دیکھنے میں ملتے ہیں جس کے خلاف کوئی شرعی دلیل ہو۔

    مزید ...
  • برطانیہ کی نومسلمان خاتون سے دین حق کے بارے میں گفتگو

    ویسٹ میڈلینڈ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ ایمی ہاڈکنز نے عیسائی مذہب کو خیرباد کہہ کر دائرہ اسلام میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ پیشے کے اعتبار سے ایمی انگریزی زبان کی استانی ہیں۔ مذہب حقہ قبول کرنے کے بعد اپنا نیا نام زینب صغری رکھنا پسند کیا۔

    مزید ...
  • ایران کو اب پاکستان میں مزید ثقافتی اثر و رسوخ بڑھانے کی ضرورت نہیں: رئیس السادات

    پشاور میں ایران کلچر ہاؤس کے سابق سربراہ رئیس‌السادات کا کہنا ہے کہ ایران نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں اب مزید ایران کے لئے پاکستان میں ثقافتی طور پر اثر و رسوخ بڑھانے کی زیادہ ضرورت نہیں ہے۔

    مزید ...
  • تکفیریت کے بارے میں آیت اللہ گرامی کے ساتھ ایک گفتگو

    آج تکفیری بھی اسی طرح کے جرائم کر رہے ہیں جیسے حاملہ عورتوں کے پیٹ چاک کرنا ،ماں باپ کی آنکھوں کے سامنے ان کی کمسن بچی کا سر کاٹنا اور قتل کرنا اور طرح طرح کی ایذا رسانیوں کا ارتکاب کرنا کہ انسان جن کے بارے میں سن کر یا جن کی تصویروں کو دیکھ کر حیرت میں ڈوب جاتا ہے ۔

    مزید ...
  • امیر حجاج ایرانی کے ساتھ روزنامہ صدائے حسینی کے مدیر اعلی کا خصوصی انٹرویو

    داعش سے مقابلہ کر کے ایران بشریت کی سب سے بڑی خدمت کر رہا ہے

    روزنامہ صدائے حسینی کے مطابق امیر الحجاج ایرانی حضرت حجة الاسلام والمسلمین حاج آقائی سید قاضی عسکر حفظہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ مدیر اعلیٰ روزنامہ صدائے حسینی سید جعفر حسین نے ایک خصوصی انٹرویو لیا ہے جسے قارئین کے لیے پیش کیا جاتا ہے:

    مزید ...
  • ڈاکٹر زہرا حکیم جوادی:

    فاطمہ زہرا(س) زمین کو آسمان سے متصل کرنے کا ذریعہ تھیں/ سماج میں کیسے حیا و عفت کو رائج کریں؟

    ایک قوم کی ترقی کا عامل اس کا کلچر ہوتا ہے۔ اگر کسی قوم کا کلچر ضعیف ہو تو وہ قوم زوال کی سمت چلی جاتی ہے اور آخر میں نابودی کا شکار ہو جاتی ہے۔

    مزید ...
  • اخبار الشرق الاوسط کے بے بنیاد دعوؤں کا جواب

    کیا ایرانی حجاج سانحہ منیٰ کا باعث بنے؟ کیا ایرانی حجاج مخالف سمت حرکت کر رہے تھے؟

    ہرگز یہ خبر درست نہیں ہے۔ جو لوگ حالیہ سالوں حج تمتع میں موجود رہے ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ بالکل واپس پلٹنے کا امکان نہیں ہوتا۔ لہذا ممکن نہیں ہے کہ ۳۰۰ ایرانی زائر الٹی سمت حرکت کرنے لگیں۔ علاوہ از ایں، یہ سانحہ عید قربان کی صبح کو رونما ہوا ہے یعنی ابھی کسی نے رمی جمرات کیا ہی نہیں کہ کوئی واپس پلٹے گا۔

    مزید ...
  • شیخ الاسلام کے ساتھ ابنا کا خصوصی انٹرویو

    داعش نے ولایت فقیہ کے مقابلے میں خلافت اسلامیہ کا اعلان کیا+ تصاویر

    داعش ایک مکتب فکر ہے جس کی جڑیں وہابیت کے اندر پائی جاتی ہیں۔ کسی ایک تنظیم کو ختم کرنے سے وہ فکر ختم نہیں ہوتی بمباری کرنے اور ہوائی حملے کرنے سے کسی مکتب کی فکر کو ختم نہیں کیا جا سکتا کسی فکر کے ساتھ فکر کے ذریعے ہی مقابلہ کیا جا سکتا ہے سعودی عرب اسلامی اور غیر اسلامی دنیا میں پیسہ خرچ کر رہا ہے پوری دنیا میں اس نے اپنے مدارس کھول رکھے ہیں۔ داعش کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں دنیا سے وہابی مدرسوں کو ختم کرنا ہو گا داعش کی فکر پر بمبارمنٹ کرنا ہو گی۔

    مزید ...
  • کیوں ایران نے امریکہ کی داعش کے خلاف متحدہ محاذ میں شرکت کی دعوت کو قبول نہیں کیا؟

    امریکہ نے ایک لمبی خاموشی اور بے اعتنائی کے بعد ،داعش کے خلاف جنگ کو اپنے فوجی منصوبوں میں سر فہرست رکھ لیا ہے اور اس ملک کے صدر نے فیصلہ کر لیا ہے کہ داعش کے افراد کو نابود کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی اتحاد قائم کرے ۔

    مزید ...
  • استاد یوسفی غروی کے ساتھ ابنا کی خصوصی گفتگو

    کیا امام حسن(ع) کی یقینا ۳۰۰ بیویاں تھیں؟ علم غیب رکھنے کے باوجود کیوں آپ نے جعدہ سے شادی کی؟

    سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر آیت اللہ یوسفی غروی کے ساتھ ابنا کے نمائندے نے امام علیہ السلام کی زندگی کے تاریخی پہلو اور آپ پر وارد شبہات کے سلسلے میں گفتگو کی ہے جس کا ترجمہ قارئین حضرات کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔

    مزید ...
  • مولانا ڈاکٹر پیر سمیر صدیقی:

    اہل تشیع اور اہل تسنن اگر علی (ع) کی ولایت پر بھی متفق نہیں ہوتے ہیں تو کہاں متفق ہونگے

    اہل تشیع حضرت علی (ع) کے طرفدار ہیں اگر اہل سنت بھی محب حضرت علی (ع) ہیں تو ہم بھی شیعیان علی ہیں، اہل رفض وہ ہیں جو کچھ ایسا پیرایہ اختیار کئے ہوئے ہیں جو خود شیعیان علی کے بھی خلاف ہے، مثلاً بہرہ، اسمائیلی، شش امامی جو ہیں ان کا شیعیت سے کوئی تعلق نہیں ہے ان کی خود اہل تشیع کے اساطین نے مذمت کی ہے اور انہیں اہل رفض قرار دیا جا سکتا ہے اور اہل رفض صرف اہل تشیع میں نہیں ہیں بلکہ اہل سنت میں بھی اہل رفض موجود ہیں اور وہ وہابی ہیں۔

    مزید ...
  • عید نوروز کے بارے میں

    استاد احمد اسدی کے ساتھ امام جعفر صادق علیہ السلام کی حدیث کے تناظر میں گفتگو

    نوروز کے سلسلے میں کچھ لوگ افراطی اور کچھ تفریطی ہیں جو دونوں غلط ہیں بعض نوروز کے خلاف ہیں اور بعض اس رسم کو آسمانی ثابت کرنا چاہتے ہیں اور یہ دونوں کجروی کا شکار ہیں ۔لوگوں کے درمیان غلط رسمیں بہت زیادہ ہیں لیکن صحیح اور منطقی رسمیں بھی ہیں ہمیں چاہیے کہ مثبت پہلووں کو اجاگر کریں اور ان کی تشویق کریں جب کہ ان کے مقابلے میں منفی پہلووں کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کریں ۔

    مزید ...
  • او ٹی وی کو دیا گیا سید حسن نصر اللہ کا اہم انٹرویو

    سید حسن نصراللہ نے کہا کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جنیوا ایٹمی معاہدے کے انتہائی مثبت اثرات ظاہر ہوں گے۔ اس کا پہلا اثر یہ ہے کہ خطہ ایک نئی جنگ کے خطرے سے باہر نکل چکا ہے۔ ایران کے خلاف بھی امریکہ کی جانب سے کسی قسم کی فوجی کاروائی کا خطرہ ٹل گیا ہے۔

    مزید ...
  • سنی علمائے دین کے بیانات:

    حضرت علی (ع) خلیفہ برحق/ رسول اسلام (ص)کے حقیقی مطیع/ اسلام کے پہلے فدائی

    بیشک علی ابن ابی طالب خلیفہ برحق اور جانشین رسول خدا(ص) ہیں/حضرت علی کی پوری زندگی رسول اسلام(ص) کی مکمل اطاعت میں گزری/حضرت علی نے کبھی کسی بت کے آگے سجدہ نہیں کیا

    مزید ...
  • سنی عالم کے ساتھ ابنا کی کھری کھری باتیں؛

    سنی عالم دین: تمام منازعات میں علی حق پر تھے/ شامی تکفیریوں کے بارے مختلف رائے

    اہل بیت(ع) کی محبت اہل سنت کے ایمان کا جزء ہے/ "لولا علي لہلک عمر" درست ہے/ علی اور صحابہ کے درمیان تمام تنازعات میں علی حق پر تھے/ سات شیعوں کو مار کر جنت جانے کا عقیدہ رکھنے والے خارج از اسلام ہیں/ اہل بیت(ع) کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد ہیں/ ہم حضرت علی اور اہل بیت(ع) کی فضیلت بیان کرنے میں کی نسبت حساسیت نہیں رکھتے/ اسلام میں جہاد النکاح کا وجود نہيں ہے۔

    مزید ...
  • مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق:

    القاعدہ و طالبان جیسی تنظیموں نے اسلام کی شبیہ بگاڑ کر رکھ دی ہے

    آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ عالم اسلام کو اس وقت لاتعداد مشکلات کا سامنا ہے ان مشکلات میں سب سے اہم یہ ہے کہ اسلام دشمن طاقتیں سمجھ گئیں ہیں کہ مسلمانوں کو آپس میں لڑا دینا سب سے آسان کام ہے اور وہ یہ کام زرخرید مفتیوں اور نام نہاد ملاؤں کے ذریعے انجام دیتے ہیں، جن کا اسلام کے ساتھ دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔

    مزید ...
  • شام کی استقامت اور امریکہ کی پسپائی پر ایک نظر

    تسنیم خبر ایجنسی نے سپاہ پاسداران کی بری فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور سے شام کے مسئلے کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ اس انٹرویو میں شام کے مجوزہ حملے سے امریکہ کی پسپائی کے اسباب و عوامل کو زیر بحث لایا گیا ہے۔

    مزید ...
  • استاد محمد جعفر طبسی کے ساتھ ابنا کی خصوصی گفتگو

    وہابیوں نے کس بہانے سے روضہ بقیع کو منہدم کیا؟/ پیغمبر اسلام(ص) کو یہ کیا منہ دکھائیں گے؟

    جنت البقیع میں مدفون ائمہ طاہرین(ع) کون سی ذوات مقدسہ ہیں؟/ بقیع کی قبور پر روضہ پہلی بار کب تعمیر کیا گیا تھا؟/ کیا گزشتہ صدیوں میں مسلمان اور علمائے اہلسنت بقیع میں بنے روضے پر معترض تھے؟/ بعض کا کہنا ہے کہ اہلبیت (ع) چونکہ مسلمانوں اور شیعوں کے دلوں میں جگہ رکھتے ہیں ان کے روضوں کو منہدم کردینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا؟

    مزید ...
  • استاد انصاریان کے ساتھ ابنا کی خصوصی گفتگو

    موجودہ دور کے خوارج حضرت علی (ع) کی نبش قبر کرنے کی کوشش میں/ امیر المومنین (ع) کے بارے میں چند شبہات کے جوابات

    کیا ضروری ہے کہ ہر شیعہ جنت میں جائے اور غیر شیعہ جہنم میں؟/ کیا وہ لوگ جو جان بوجھ کر ولایت امیر المومنین (ع) کا انکار کرتے ہیں اور وہ لوگ جو جہالت کی وجہ سے انکار ولایت کرتے ہیں برابر ہیں؟/ کیوں امیر المومنین (ع) کی قبر دسیوں سال مخفی رہی؟/ حضرت امیر کے قسیم النار و الجنہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟/ شہادت امیر(ع) کے بعد آپ کی ذوالفقار کہاں گئی؟

    مزید ...
  • استاد طباطبائی کی ابنا کے ساتھ گفتگو

    شب قدر خدا سے کیا مانگیں؟

    ضیافت الہی میں حاضر ہونے کے لیے پہلے انسان کو چاہیے کہ خود کو اس مہمانی کے لیے آمادہ کرےاور اپنی روح کو پاکیزہ کرے تاکہ خدا کی مہمانی میں حاضر ہونے کے لیے آمادہ ہو۔ روح کی پاکیزگی گناہ نہ کرنے کے ذریعے حاصل ہوتی ہے، توبہ کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ خاتمی کی ابنا کے ساتھ خصوصی گفتگو

    امام حسن مجتبیٰ(ع) زہد و محبت اور صبر و شجاعت کا پیکر/ صلح امام حسن(ع) کے اسباب+تصاویر

    امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ نے اہلبیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن آیت اللہ سید احمد خاتمی کےساتھ خصوصی گفتگو کی ہے۔

    مزید ...
  • استاد نجم الدین طبسی کی ابنا کے ساتھ گفتگو

    تاریخ کے غداروں نے حضرت خدیجہ (س) کی شخصیت کو سنسر کرکے پیش کیا

    حضرت خدیجہ(س) کی عمر پیغمبر اکرم (ص) سے شادی کے وقت ۳۰ سال سے کم تھی نہ ۴۰ سال/ حضرت خدیجہ اپنے ایمان اور عمل کے اعتبار سے حضرت زہرا(س) کے بعد کائنات کی افضل ترین خاتون ہیں/ محدثیں نے پیغمبر اکرم(ص) کی اس زوجہ سے ایک بھی حدیث نقل نہیں کی جس نے ۲۵ سال پیغمبر کے ساتھ گزارے جبکہ اس سے دو ہزار حدیثیں نقل کی ہیں جس نے دقیقا ایک سال بھی مکمل طور پر رسول کے ساتھ نہیں گزارا۔

    مزید ...
  • ابنا کی استاد فاطمی نیا کے ساتھ خصوصی گفتگو

    مہدویت کے بارے میں شبہات اور ان کے جوابات

    ابنا کے نمائندوں نے ولادت با سعادت امام زمانہ علیہ السلام کی مناسبت سے حجۃ الاسلام و المسلمین سید استاد فاطمی نیا کے ساتھ مہدویت کے سلسلے میں پائے جانے والے چند شبہات کے سلسلے میں گفتگو کی ہے جو اپنے قارئین کے لیے پیش کرتے ہیں۔

    مزید ...
  • جناب ام کلثوم(س) کی وفات کی مناسبت سے

    جناب ام کلثوم (س) کے بہت جلد رحلت پا جانے کی وجہ کیا تھی؟ /کیا خلیفہ دوم، علی علیہ السلام کے داماد تھے؟

    اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ جناب ام کلثوم بنت امیر المومنین علی علیہما السلام کی رحلت کی مناسبت سے ابنا نے تاریخ اہلبیت(ع) کے محقق حجۃ الاسلام و المسلمین عبد الحسین بندانی نیشاپوری کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو کی ہے۔

    مزید ...
  • مولانا تقی شاہ نقوی :

    عام انتخابات میں مخلص لوگوں کا انتخاب کیا جائے، سیاسی مداریوں سے پرہیز برتیں

    شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی راہنما نے کہا کہ ایک دوسرے کے ساتھ مزاحمت نہ کریں۔ اس سے مکمل پرہیز کی کوشش کی جائے۔ ایسے لوگوں کا انتخاب کیا جائے جو ہماری مشکلات سے ہمیں نکالیں، جو مخلص ہوں، سیاسی مداری جو عرصہ دراز سے کام کر رہے ہیں لیکن ہمارے معاملات میں مخلص نہیں ہیں، ان سے پرہیز کریں۔ لوگ قومی مفادات کو ترجیح نہیں دے سکتے، اپنی نجی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں۔ دشمن کی سازش بھی یہی ہے کہ ان کو نجی معاملات میں اتنا الجھاؤ، تاکہ اس چکر سے نکل ہی نہ سکیں۔ ملکی، قومی اور بین الاقوامی مفادات تک ان کی سوچ ہی نہ جاسکے۔

    مزید ...
  • انٹرویو:

    مولانا عبد الحسین الحسینی،ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا میں عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے کوشاں

    مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ جب ایم ڈبلیو ایم وجود میں نہیں آئی تھی تو شیعہ کی کوئی شناخت نہیں تھی۔ یعنی ہمارے لوگوں کو پکڑ پکڑ کر مارا جا رہا تھا، لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں تھا۔ ہمارے بعض قائدین جنہیں جیلوں میں پڑے 14، 14 سال ہوگئے، ان کا کیس کوئی چلانے والا نہیں تھا۔مجلس وحدت مسلمین جب آئی تو اس نے حکومت کو بتا دیا کہ ہم نے پاکستان کو بنایا تھا اور ہم ہی پاکستان کو بچائیں گے۔ اس پاکستان پر سب سے زیادہ حق اہل تشیع کا ہے۔ کیونکہ جب 1947ء میں نواب صاحب نے پاکستان کے فوجیوں کو تنخواہیں نہ دی ہوتیں تو میں حکومت پاکستان کو واضح الفاظ میں کہتا ہوں کہ تمہارے فوجی بھاگ گئے ہوتے اور پاکستان پر بھارت دوبارہ قبضہ کرلیتا۔

    مزید ...
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram