• "اور اس لئے کہ میں ایک سنی ہوں‼"

    پس میں نے نہیں پایا اپنے ہاں کسی کو جو آپ اور آپ کے خاندان میں سے صاحبان ایمان کی شفاعت کا عقیدہ رکھتا ہو، اور ہمارے ہاں تو اس شخص کو گنہگار سمجھا جاتا ہے جو آپ اور آپ کے خاندان کی شفاعت کا عقیدہ رکھتا ہو۔۔!

    مزید ...
  • قتل امام حسین(ع) میں یہودی کردار (۳)

    اے لشکر یزید! یہ آگ میرے اور تمہارے مشترکہ دشمن کی بھڑکائی ہوئی ہے: امام حسین(ع)

    امام حسین علیہ السلام نے روز عاشورا یزیدی لشکر کو بھی یاددہانی کرائی کہ یہ جو تم کررہے ہو اس کے پیچھے مسلمانوں کا مشترکہ دشمن ہے۔ آپ نے لشکر یزید کے سامنے آ کر اپنا آخری خطبہ دیتے ہوئے فرمایا: “وحششتم علینا نار الفتن التی خبأها عدوّکم وعدوّنا؛ فرمایا: اور اب تم ایسی آگ کو ہوا دے رہے ہو جو میرے اور تمہارے مشترکہ دشمن نے بھڑکائی ہے”۔

    مزید ...
  • قتل امام حسین(ع) میں یہودی کردار (۲)

    ذبح اسماعیل(ع) سے ذبح عظیم تک یہودی ریشہ دوانیاں

    یقینا جب ہم عزاداری کے ایام میں واقعۂ عاشورا کے اسباب کو جان لیتے ہیں تو یہودی کردار پہلے سے بہت زیادہ واضح ہوجاتا ہے اور ہم بہ آسانی جان لیتے ہیں کہ عاشورا کی تاریخ میں تحریف کا اصل مقصد یہ ہے کہ یزید کے آقاؤں کے کردار کو چھپایا جائے ورنہ تو شیعیان کوفہ کو شہادت حسین(ع) کا ملزم نہ ٹہرایا جاتا۔۔۔

    مزید ...
  • ما ننسی حسینا!

    عراق میں تکفیری گروہ کے برسرپیکار و بعض علاقوں پر قابض ہونے کے باوجود اتنی بڑی تعداد کا اس مختصر سے علاقے میں پرامن طریقے سے زیارت سے بامشرف ہونا ایک زندہ معجزہ ہے جس نے یزیدیت کو مبہوت اور ہر حسینی کے شوق دیدار میں مزید تڑپ پیدا کردی ہے۔

    مزید ...
  • قتل امام حسین(ع) میں یہودی کردار (۱)

    عاشوراء کی تاریخ میں تحریف کا مقصد یہودی کردار کی پردہ داری

    جب ہم اموی اور عباسی منشیوں اور مستوفیوں کی لکھی ہوئی تاریخ کو دیکھتے ہیں تو بڑے بڑے لکھاری یہودی نفوذ کی پردہ پوشی کرتے نظر آتے ہیں اور چلتے چلتے یہ تاریخ جب کربلا اور عاشورا تک پہنچتی ہے تو سرکاری منشیوں اور درباری علماء کی لکھی تاریخ میں یہودیوں کا کردار چھپانے کے لئے بطور مثال شیعوں کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔

    مزید ...
  • محرم اور عاشورہ سے متعلق شبہات و ان کے جوابات

    اگر امام حسین علیہ السلام کو اپنی شہادت کا علم تھا تو آپ کربلا کیوں گئے؟

    امام حسین علیہ السلام کا کربلا کی جانب سفر بھی کچھ ایسا ہی تھا۔ اس لیے کہ اسلامی حکومت اور مسلمان معاشرے میں انحراف اور بے راہ روی اس حد تک پہنچ چکی تھی اگر آپ(ع) یہ عارفانہ قیام نہ کرتے اور آپ کے باوفا ساتھی اپنی جانیں قربان نہ کرتے تو اسلام کا جنازہ نکل چکا ہوتا۔

    مزید ...
  • قمہ زنی(خونی ماتم) کے پیچھے کس کا مخفی ہاتھ ہے؟

    وہ چیزیں جو دین کا حصہ نہیں ہیں انہیں دین کا جزء بناتے ہیں عزاداری میں مداخلت کرتے ہیں عزاداری کی شکل و صورت کو بدل دے رہے ہیں قمہ زنی کا مسئلہ جو کسی زمانے میں حتیٰ معصومین کے زمانے میں نہیں تھا اس کو لا کر رائج کیا جا رہا ہے تاکہ لوگوں کو غیروں کی نظروں میں بیہودہ ظاہر کریں

    مزید ...
  • امام موسی صدر: کربلا کے قاتلین امام حسین علیہ السلام کے سب سے کم خطرناک دشمن

    بےشک امام حسین(ع) اس وقت ہمارے درمیان نہیں ہیں کہ کوئی انہیں قتل کرے لیکن وہ چیزیں موجود ہیں جن کی عظمت اتنی ہے کہ امام حسین علیہ السلام جتنی عظیم ہستی نے ان کے لئے جان و تن اور اصحاب و خاندان کی قربانی دی: امام حسین(ع) کی عظمت و کرامت، امام حسین(ع) کے مقدسات۔۔۔ [امام حسین(ع) کا پیغام اور امام حسین(ع) کی تعلیمات]؛

    مزید ...
  • شہادت حضرت رقیہ بنت الحسین(ع)

    جب حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے کٹے ہوئے سر اقدس کو دیکھا تو فریاد کرتے ہوئے خود کو والد بزرگوار کے سر پر گرا دیا اور اسی حالت میں اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

    مزید ...
  • دسویں محرم کے مصائب

    فرزند زہرا(ع) کی شہادت کا واقعہ

    امام (ع) مسلسل تکبیر کا نعرہ لگاتے آئے تھے مگر اب تکبیر کی صدا خیموں میں نہیں آرہی تھی چنانچہ ثانی زہراء حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا خیموں سے باہر آئیں جبکہ فریاد کررہی تھیں: "وا اخاہ! وا سیداہ! وا اہل بیتاہ! اے کاش آسمان زمین پر آپڑتا!

    مزید ...
  • اَنا قَتیلُ الْعَبْرَات، میں کشتہ گریاں ہوں

    ان روایات اور واقعات کی روشنی میں یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ امام حسین (ع) کی شہادت کا اثر صرف بنی آدم ہی پر نہیں ہوا بلکہ کل کائنات نے آپ پر نوحہ و ماتم کیا ہے اسی وجہ سے آنحضرت نے فرمایا تھا کہ : انا قتیل العبرة

    مزید ...
  • نویں محرم کے مصائب

    تشنہ لب ساقی کربلا کی شہادت کا واقعہ

    ایران بھر میں نو محرم الحرام کو علمدار کربلا حضرت عباس کی شہادت کا تذکرہ کیا جاتا ہے اور تاسوعا حسینی آپ سے مخصوص ہے اس وجہ سے آپ کے مصائب کا ذکر کیا گیا ہے۔

    مزید ...
  • آٹھویں محرم کے مصائب

    شبیہ پیغمبر، علی اکبر(ع) کی شہادت کا واقعہ

    علی اکبر نیک خصال اور نیک سیرت ہونے کے علاوہ انتہائی خوبصورت اور خوش سیمان جوان تھے اور چونکہ آپ پیغمبر اکرم(ع) کی شبیہ تھے اس وجہ سے جب بھی اصحاب پیغمبر(ص) کا اپنے نبی(ص) کی زیارت کو دل چاہتا تھا تو آپ کی زیارت کرتے۔

    مزید ...
  • ساتویں محرم کے مصائب

    علی اصغر (ع) کی شہادت، اہل بیت(ع) کے سینے پر ایک زخم

    جناب علی اصغر (ع) کی شہادت ائمہ طاہرین کے نزدیک، کربلا کی سب سے زیادہ سوزناک اور دلگداز شہادت ہے۔ امام علیہ السلام نے علی اصغر کے قاتل حرملہ کے لیے بد دعا کرتے ہوئے تین بار فرمایا: اللھم اذقہ حر الحدید، خدایا اسے لوہے کی گرمی کا مزہ چکھا دے۔

    مزید ...
  • چھٹی محرم کے مصائب

    قاسم بن حسن (ع) کی شہادت کا واقعہ

    امام (ع) کا دل اپنے بھائی کی یادگار کے لئے تڑپ اٹھا اور پوچھنے لگے: ’’پیارے بیٹے! تم موت کو کس طرح محسوس کرتے ہو؟‘‘۔ جناب قاسم نے شجاعت کے ساتھ جواب دیا: ’’اَحلی مِنَ العَسَلِ‘‘ ـ چچا جان: موت شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔

    مزید ...
  • پانچویں محرم کے مصائب

    عبد اللہ بن حسن(ع) کی شہادت کا واقعہ

    امام حسین(ع) نے اپنے زخمی بھتیجے کو آغوش میں لیا اور سینے سے لگا کر ان کے کان میں کہا: "پیارے بھتیجے! صبر کرو اور خدائے بزرگ و برتر کو صدا دو تا کہ وہ تمہیں تمہارے صالح آباء و اجداد سے ملحق فرمائے"

    مزید ...
  • چوتھی محرم کے مصائب

    جناب زینب کبریٰ(س) کے بیٹوں اور بھائیوں کی شہادت کے واقعات

    حضرت عباس (ع) کے تینوں بھائی باری باری میدان جنگ میں چلے گئے اور اپنے اپنے رجز میں سب نے ’’فرزند علی (ع)‘‘ کے عنوان سے اپنا تعارف کرایا اور علوی شجاعت کے جوہر دکھلانے کے بعد جام شہادت نوش کر گئے۔

    مزید ...
  • تیسری محرم کے مصائب

    جناب حر کی شہادت کا واقعہ

    امام علیہ السلام نے خود کو جناب حر کی لاش پر پہنچایا اور ان سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اے حر! یقینا تم دنیا و آخرت میں حر ہو جیسا کہ تمہاری ماں نے تمہارا نام حر رکھا ہے۔ اس کے بعد ایک کپڑے سے جناب حر کا سر باندھا جس سے خون جاری تھا۔

    مزید ...
  • دوسری محرم کے مصائب

    کاروان حسینی کے کربلا میں داخلہ کا واقعہ

    ہمارا احرام عشق کے منیٰ میں ہمارا کفن بنے اور ہم اپنی گردنوں کے لہو سے وضو کریں۔ ہم راہ عشق میں شھادت کے پیاسے ہیں، ہم جا رہے ہیں تاکہ اپنے خون دل سے اپنے جام پُر کریں۔

    مزید ...
  • امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا بیان، مقتل ابی مخنف سے

    اس بھری دوپہر میں کافی دیر تک حسین علیہ السلام آستانۂ شہادت پر پڑے رہے کہ اگر دشمنوں میں سے کوئی بھی آپ کو قتل کرنا چاہتا تو قتل کردیتا لیکن ان میں سے ہر ایک اس عظیم گناہ سے کنارہ کشی اختیار کر رہا تھا اور اسے دوسرے پر ڈال رہا تھا ۔ہر گروہ چاہ رہا تھا کہ دوسرا گروہ یہ کام انجام دے کہ اسی اثناء میں شمر چلّایا :وائے ہو تم لوگوں پر! اس مرد کے سلسلے میں کیا انتظارکر رہے ہو، اسے قتل کرڈالو، تمہاری مائیں تمہارے غم میں بیٹھیں! اس جملہ کااثر یہ ہوا کہ چاروں طرف سے دشمن آپ پر حملے کرنے لگے ۔

    مزید ...
  • امام حسین علیہ السلام اور شب عاشور

    اے میری بہن ! میں تمہیں قسم دیتا ہوں کہ میری شہادت کے بعد تم اپنے گریبان چاک نہ کرنا، نہ ہی اپنے چہرے کو پیٹنا اورنہ اس پر خراش لگانا اور نہ ہی واے کہنا اور نہ موت کی خواہش کرنا۔

    مزید ...
  • شب عاشور امام حسین علیہ السلام کا خطبہ

    آگاہ ہوجاؤ! میں یہ سمجھتا ہوں کہ ان دشمنوں کی شر انگیزیوں کی بنیاد پر کل ہماری زندگی کا آخری دن ہے۔ آگاہ ہوجاؤ! کہ میں نے اسی لئے تم لوگوں کے سلسلے میں یہ نظریہ قائم کیا ہے کہ تم سب کے سب ہماری بیعت سے آزاد ہو اورمیری طرف سے تم لوگوں پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

    مزید ...
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram