• ایک ہوں مسلم، حرم کی پاسبانی کے لئے

    فی الوقت حرمین کی حفاظت کے نام پر ایک بار پھر سے ایک کلمہ گو نے دوسرے کلمہ گو کومٹی میں ملانے کی ٹھان لی ہے۔ بے گناہوں کی قتل و غارت گری کسی کے دل میں احساسِ ہمدردی پیدا کرے یا نہ کرے لیکن روحِ حرمین ضرور مجروح ہوتی ہے ۔ توحید کے مرکز کو ایک فرضی خطرے سے بچانے کے لئے فرزندان توحید کو ہی توحید کے دعوے دار بے دریغ تہہ تیغ کر رہے ہیں۔ ستم بالائے ستم یہ کہ حرمین شریفین کی حفاظت کا منصوبہ واشنگٹن میں بنایا گیا

    مزید ...
  • کرکٹ۔۔۔۔ جنوں جو سر چڑھ کر بولے

    یہ مضمون در حقیقت مصنف نے چند روز قبل جب عالمی کرکٹ میچ کا بھوت ہمارے اسلامی سماج پر سوار تھا تحریر کیا تھا کچھ وجوہات کی بنا پر اسے بروقت شائع نہیں کر سکے۔ اگرچہ ورلڈ کپ کا موسم ختم ہو گیا ہے لیکن پھر بھی مضمون میں بیان کئے گئے نکات ہمیشہ ہمارے اسلامی سماج کے لیے اہم اور ضروری ہیں اور آئندہ کے لیے مشعل راہ ہیں۔

    مزید ...
  • شہزادی ؑ کائنات قرآن مجید کی روشنی میں

    دخت رسول سیدہ کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت اور یوم مادر کے موقع پر تمام عالم اسلام و عاشقان اہلبیت مخصوصا ابنا کے قارئین کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

    مزید ...
  • امریکہ اور تکفیری گروہوں کی کہانی

    عراق میں "بالواسطہ کنٹرول" پر مبنی حکمت عملی کا فائدہ یہ ہوا کہ امریکہ کی بجائے علاقائی گروہوں کو تکفیری گروہوں کا حقیقی دشمن بنا کر پیش کیا گیا اور سلفی تکفیری گروہوں کیلئے امریکی مفادات کو زک پہنچانا دوسری ترجیح بن گیا جبکہ شام میں امریکی مفادات مکمل طور پر تکفیری گروہوں کی رینج سے دور ہو گئے اور اس حکمت عملی کا نتیجہ "داعش" کی صورت میں ظاہر ہوا۔

    مزید ...
  • یمن ناقابل تسخیر حقیقت ہے

    آج کے سیاسی منظر نامے میں اگر سعودی عرب اپنی حمایت میں چند ممالک پر مشتمل ایک اتحاد تشکیل دینے میں کامیاب ہوچکا ہے، جس میں پاکستان بھی شامل ہے تو اسے اس بات سے باخبر رہنا چاہیئے کہ اس اتحاد کے مقابلے میں کوئی دوسرا مضبوط ترین اتحاد بھی سامنے آسکتا ہے۔

    مزید ...
  • بمناسبت شہادت بی بی دوعالم

    باغ فدک کے تعجبات

    دختر رسول(س) مسلمانوں کے اس رویہ سے سخت ناراض ہوئیں اور جب گھر واپس لوٹیں تو امیر المومنین سے فرمایا: انصار نے میری مدد کرنے سے انکار کیا، اور مہاجرین ہم سے دور ہو گئے اور لوگوں نے اپنی نگاہیں ہم سے موڑ لیں اور ہم بے یار و مددگار ہو کے رہ گئے‘‘۔ ’’خرجت کاظمۃ و عدت راغمۃ‘‘ میں غصے کو سینے میں دبا کر گئی تھی لیکن سرجھکائے ہوئے واپس لوٹی ہوں، کاش میں جانے سے پہلے اور یہ ذلت اٹھانے سے پہلے ہی مر گئی ہوتی۔۔۔۔ ’’مات العمد و وھن العضد‘‘ میرا ستون (پیغمبر) دنیا سے رخصت ہوا اور میرا بازو سست ہو گیا ’’ شکوای الی ابی و عدوای الی ربی( بحار الانوار، ج ۴۳، ۴۸)

    مزید ...
  • شہزادی کونین جناب فاطمہ سلام اللہ علیھا کے غم میں کائنات سوگوار

    شہزادی کونین صدیقہ طاہرہ جناب فاطمہ زہراسلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے جبکہ دنیا کے مختلف علاقوں میں بی بی دوعالم کا غم انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے -

    مزید ...
  • یوم شهادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    آپ کی زندگي بہت مختصر لیکن عظیم اخلاقی اور معنوی درس کی حامل تھی ۔ یہ عظیم خاتون اسلام کے ابتدائی دور مختلف مراحل میں رسول اکرم (ص) اورحضرت علی (ع) کے ساتھ رہیں۔آپ نے حضرت امام حسن (ع) اور حضرت امام حسین (ع) جیسے صالح فرزندوں کی تربیت کی کہ جو رسول اکرم (ص) کے قول کے مطابق جوانان جنت کے سردار ہیں ۔

    مزید ...
  • ولادت با سعادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا مبارک ہو

    زینب (س) میں تمام شرافت و افتخار و عظمت کے اسباب پائے جاتے ہیں۔اگر قانون وراثت کے اعتبار سے دیکھا جائے تو آپ کی ماں کےسوا دنیا کی کسی بھی خاتون کو وہ شرافت حاصل نہیں۔ نانا کو دیکھیں تو سید المرسلین، بابا کو دیکھیں تو سید الوصیین، بھائیوں کو دیکھے تو سیدا شباب اہل الجنۃ ، اور ماں کو دیکھیں تو سیدۃ نساء العالمین۔

    مزید ...
  • اسلامی انقلاب کی کامیابیاں

    ’نہ شرقی نہ غربی۔ جمہوری اسلامی‘‘ ’’استقلال آزادی۔ جمہوری اسلامی‘‘ کے نعرے ایک تلخ حقیقت تھے۔ یہ تلخ حقیقت یہی تھی کہ غیر ملکی تسلط کی وجہ سے ایران کا اپنا استقلال، اپنا وقار ختم ہوچکا تھا۔ اسلامی انقلاب کے ذریعے ایک طرف ایران نے غیر ملکی تسلط کو توڑ ڈالا

    مزید ...
  • تبدیلی اور نجات کیلئے لکھا گیا ایک خط

    "یورپ اور امریکہ کی تاریخ غلاموں کی تجارت جیسے امر پر شرمسار نظر آتی ہے، نوآبادییت پر شرمندہ اور سیاہ پوست اور رنگین پوست افراد پر ظلم کی بابت پشیمان ہے۔ آپ کے محققین اور مورخین پہلی اور دوسری عالمی جنگوں کے دوران کیتھولک اور پروٹیسٹنٹ مذاہب کے درمیان یا قومی اور نسلی بنیادوں پر ہونے والی قتل و غارت پر شدید شرمندگی کا اظہار کرتے ہیں۔"

    مزید ...
  • بمناسبت یوم وفات

    حرم حضرت فاطمہ معصومہ(ع) کے چند کرامات

    امام رضا علیہ السلام نے فرمایا : من زارہا عارفا بحقھا فلہ الجنۃ ؛ جو ان ( فاطمہ معصومہ ) کی زیارت ان کے حق کو پہچانتے ہوئے کرے گا وہ بہشت کا حق دار ہے ۔

    مزید ...
  • ١٠ ربيع الثاني، رحلت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا

    سیدہ مکرمہ نے ۱۷ دن اس شہر امامت و ولایت میں گذارے، مسلسل مشغول عبادت رہیں اور اپنے پروردگار سے راز و نیاز کرتی رہیں اس طرح اپنی زندگی کے آخری ایام بھی خضوع و خشوع الٰہی کے ساتھ بسر فرمائے۔ آخر کار وہ ذوق و شوق نیز وہ تمام خوشیاں جو کوکب ولایت کے آنے اور دختر فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی زیارت سے اہل قم کو میسر ہوئی تھیں یکایک نجمہ عصمت و طہارت کے غروب سے حزن و اندوہ کے سمندر میں ڈوب گئیں لقاء الله کے لئے بے قرار روح قفس خاکی سے سوئے افلاک پرواز کرگئی۔ سیده دعوت حق کو لبیک کہہ کر عاشقان امامت و ولایت کو سوگوار کرگئیں۔

    مزید ...
  • امام خامنہ ای کے اہم پیغام کا دنیا کی 35 زندہ زبانوں میں ترجمہ+ لینک

    فرانس کے حالیہ واقعات اور بعض دوسرے مغربی ممالک میں اس جیسے واقعات نے مجھے اس بات پر قائل کیا کہ میں ان کے بارے میں براہ راست آپ سے بات اور گفتگو کروں۔ میں آپ جوانوں کو اپنا مخاطب قراردیتا ہوں: امام خامنہ ای

    مزید ...
  • عید زھرا(ع) مبارک

    ۹ ربیع الاول امام زمانہ(ع) کی امامت کا یوم آغاز

    یہ ایک الٰہی وعدہ ہے جو ہر گز جھوٹا نہیں ہو سکتا، دنیا اس روشن و تابناک دور کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے ،زمانہ کی رفتار ،سورج کی گردش بشریت کو ہرلمحہ اس دن سے نزدیک تر کر رہے ہیں

    مزید ...
  • ماہ ربیع الاوّل کے اعمال

    بعثت کے تیرہویں سال اسی رات حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ کو ہجرت کا آغاز ہوا، اس رات آپ غارثور میں پوشیدہ رہے اور امیرالمومنین علیہ السلام اپنی...

    مزید ...
  • پہلی ربیع الاول مدینہ کی طرف رسول اسلام (ص) کی ہجرت

    اس رات جو شخص بھی پیغمبرؐ کے بستر پر سوتا اس کے بچنے کی امید نہیں تھی لیکن حضرت علیؑ شعب ابوطالب میں بھی اکثر راتوں میں پیغمبرؐ کی جگہ سوتے تھے اور اپنے کو سپر قرار دیتے تھے اور خطرہ مول لیتے تھے تاکہ پیغمبر اکرمؐ کی جان محفوظ رہ سکے خداوند عالم نے ان کی اس قربانی کو اس طرح بیان کیا ہے:’’اور لوگوں میں وہ بھی ہیں جو اپنے نفس کو مرضی پروردگار کے لئے بیچ ڈالتے ہیں اور اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے

    مزید ...
  • بسلسلۂ شہادت امام رضا (ع):

    حضرت امام رضا علیہ السلام کی زوجۂ گرامی

    اُس روز کوئی نہیں جانتا تھا کہ حضرت پیغمبر اسلام کی یہ پیش گوئی ان کے اس فرزند ارجمند کی ہمسر گرامی کے بارے میں ہے جو جہان کے شیعوں کے آٹھویں امام علیہ السلام ہوں گے اور دسیوں برس کے بعد یہ پیش گوئی واقع ہوگی اور خیزران یا سبیکہ خاتون وہ کمال و فضیلت والی اپنے زمانے کی بہترین خاتون بوستانِ محمدی(ص) کے آٹھویں گل حضرت امام رضا علیہ السلام کی زوجیت میں آئیں گی اور ایک مدت کے بعد اُن کی بابرکت زندگی حضرت امام محمدتقی الجواد علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی ملکوتی خوشبو سے معطر ہوکر مزید سبز و خرم ہو جائے گی۔

    مزید ...
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram