• فیسبوکی اور وٹس ایپی فقہاء

    آپ فیسبوک پر چلے جائیں یا واٹس ایپ کے کسی مذہبی شیعہ گروپ میں شامل ہوجائیں، آپ کو معلوم ہوگا کہ دنیا کے مجتہد، عالم، شیخ الحدیث، فقیہ وغیرہ ہماری قوم کے "فیسبوکی فقہاء" کے سامنے پانی بھرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

    مزید ...
  • جنت البقیع کے انہدام کے تاریخی عوامل

    ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جنت البقیع کے مزارات کی تعمیر کی تحریک کو جس میں ابتداً شیعہ سنی سب برابر کے شریک تھے وقت گزرنے کے ساتھ گزشتہ ٧ دہائیوں یعنی ٧٠ سال میں میں ہمارے سنی بھائیوں نے بھلا دیا اور بالآخر یہ صرف اہل تشیع کی ذمہ داری بن کر رہ گیا ہے۔ اور یوں گزشتہ ٧٠ سال سے ہر سال ٨ شوال کو ہم یوم انہدام جنت البقیع منا کر اہلیبت (ع) سے مؤدت کا فریضہ اور اجر رسالت ادا کرتے ہیں۔

    مزید ...
  • ایران کا نیوکلیر معاہدہ ۔۔۔۔ مجرم کے سر منصف کا تاج!

    یہ بات وثوق کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ کم از کم ایران کے موجودہ نظام حکومت میں جوہری ہتھیار بنانے کے منصوبے کو زیر غور لانا بھی کراہت رکھتا ہے کیونکہ اس نظام کے روح رواں یعنی رہبرِ معظم آیة اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای دام ظلہ نے اپنے ایک تاریخی فتوے میں جوہری ہتھیار کی حصولیابی، اسکو ذخیرہ اور استعمال کرنے کو حرام قرار دیا ہے

    مزید ...
  • تمام مسلمین جہان کو عید سعید فطر مبارک ہو/ شوال کا پہلا دن الھی تحفوں کا دن

    شوال کا پہلا دن عید سعید فطر ہے اور یہ دن عالم اسلام کی مشترک عید ہے ۔ مؤمنین رمضان مبارک کے گزرجانے اور اس مہینے میں عبادت وتقوی پرہیز گاری و تہذیب نفس کے ساتھ گزارنے پر خوشی اور اللہ سے ان نعمات کا شکریہ کرنے کیلۓ ایک دوسرے کے ساتھ اچھے روابط قائم کرتے ہوۓ عید کی نماز پڑھتے ہیں ۔

    مزید ...
  • عید فطر قرآن کریم میں

    قرآن کریم کی طرف رجوع کرنے کی صورت میں کچھ آیات ایسی نظر آتی ہیں جو مستقیم یا غیر مستقیم طریقے سے عید فطر اور اس کے آداب کی طرف اشارہ کرتی ہیں وہ آیتیں یہ ہیں: سورہ مبارکہ بقرہ کی ۱۸۵ ویں آیت :سورہ مبارکہ اعلی کی ۱۴ ویں اور ۱۵ ویں آیات۔

    مزید ...
  • یوم القدس کی عالم اسلام میں اہمیت

    یوم قدس کی ریلیاں اس سال ایسی حالت میں منعقد ہوں گی کہ جب مشرق وسطی اور دنیائے اسلام کے حالات بالکل مخصوص نوعیت کے ہیں مصر تیونس اور لیبیا میں بنیادی تبدیلیاں ہوئی ہیں اور علاقے میں بیداریء اسلامی کا سلسلہ پہلے کی طرح جاری ہے ۔

    مزید ...
  • استاد طبسی کے ساتھ ابنا کی گفتگو

    افسوس کہ علی(ع) کو کوئی پہچان نہ سکا

    رسول اسلام کا یہ معروف فقرہ ’’یا علی میرے اور تمہارے علاوہ کسی نے اللہ کو نہیں پہچانا اور تمہارے اور اللہ کے علاوہ کسی نے مجھے نہیں پہچانا اور میرے اور اللہ کے علاوہ کسی نے تمہیں نہیں پہچانا ‘‘ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ علی علیہ السلام کی ذات ناشناختہ اس دنیا سے اٹھ گئی۔

    مزید ...
  • شب قدر کو کیوں مخفی رکھا گیا؟

    شب قدر اللہ کی رحمت کے حصول کا ایک ذریعہ ہے۔ اس شب خداوند عالم اپنی رحمت کو بندوں پر جاری و ساری کر دیتا ہے جیسا کہ بعض دوسرے اوقات بھی اس کی رحمت کے حصول کا ذریعہ ہیں جیسے خود ماہ رمضان، ایام عید یا وہ ایام جن میں اللہ کے خاص بندوں کی ولادتیں ہوئی ہیں اللہ کی رحمت انسانوں کے شامل حال ہوتی ہیں۔

    مزید ...
  • شب قدر ماہ رمضان کا قلب

    گزشتہ انبیا کی امتوں کو اس نعمت عظمیٰ سے محروم رکھنا اور امت محمدیہ(ص) کو اس نعمت سے نوازنا یہ ایک جانب سے اس امت کی شرافت اور برتری پر دالت کرتا ہے اور دوسری جانب سے اس امت کے امتحان کو بھی سخت کر دیتا ہے چونکہ اگر نعمت کی قدر نہ کی جائے اور اس سے صحیح استفادہ نہ کیا جائے تو اس پر حساب و کتاب بھی اتنا سخت ہوتا ہے۔

    مزید ...
  • انیس رمضان کی صبح قیامت کی گھڑی

    19 ماہ رمضان المبارک کو نماز فجر میں سجدہ معبود میں امیرالمومنین حضرت علی (ع) کی پیشانی جس وقت خون میں غلطاں ہوئی اور پیغمبر اسلام (ص)کے وضی و جانشین ، یتیموں اور بےکسوں کے حامی کا سر مبارک شمشیر ظلم سےشگافتہ ہوا تو مشکلکشا ، شیر خدا ، شاہ لافتی کے شاگرد جبرائیل امین نے تڑپ کر آواز دی " ان تَہَدّمَت و اَللہ اَرکان الہُدیٰ" خدا کی قسم ارکان ہدایت منہدم ہوگئے، سن40 ھ ق حضرت علی علیہ السلام مسجد کوفہ میں عبد االرحمن بن ملجم کےقاتلانہ حملہ سے شدید زخمی ہوۓ ۔

    مزید ...
  • انیس رمضان / اللہ کے گھر میں پہلی دہشت گردی

    انیس رمضان نماز فجر کے وقت خوارج و بنی امیہ کی زہر میں ڈوبی تلوار کے زخم کے بعد مسجد کوفہ میں امیر المومنین (ع) نے یہ جملہ ادا کیا۔ فزت و رب الکعبہ (رب کعبہ کی قسم علی (ع) کامیاب ہو گیا)، اور اسکے دو دن بعد اکیس رمضان المبارک کو امیر المومنین (ع) حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ سلام شہید ہو گئے اور یوں علی (ع) کا ظاہری سفر خانہ کعبہ میں ولادت سے شروع ہو کر مسجد کوفہ میں شہادت تک ہر لمحہ اللہ تعالٰی کی خوشنودی و رضا کی خاطر بسر ہو کر رہتی دنیا تک مینارہ نور بن گیا۔

    مزید ...
  • مساجد پر حملے نمازیوں کا قتل! داعش نے ایسا اسلام کہاں سے سیکھا ہے!

    داعش نے ایسا اسلام کہاں سے سیکھا ہے کہ جو نہ جمعہ کو عید سمجھتا ہے اور نہ اللہ کے گھر کے لیے کسی احترام کا قائل ہے نہ حج فقرا اس کے نزدیک کسی اہمیت کا حامل ہے اور نہ ہی ماہ مبارک رمضان کا اس کے ہاں کوئی احترام ہے؟!

    مزید ...
  • مومن کے احترام کے بارے میں چند باتیں

    جان لیں کہ تمہارا خون اور تمہارا مال تمہارے اوپر ایسے ہی محترم ہے جیسے آج کا دن اس مہینے میں اس سر زمین پر اُس دن تک تمہارے لیے محترم ہے جس دن تم اللہ سے ملاقات کرو گے: پیغمبر اسلام

    مزید ...
  • آیت الله ناصری: ماہ مبارک رمضان میں قران کریم کی تلاوت کی عظمت و فوائد

    آیت ‌الله ناصری نے اس تاکید کے ساتھ کہ ماہ مبارک رمضان میں قرآن کریم کی تلاوت کا ثواب قابل ذکر نہیں ہے بیان کیا : ہر چیز کے لئے بہار ہے اور قرآن کریم کا بہار ماہ مبارک رمضان ہے اور قرآن کریم میں تمام علم موجود ہے ۔

    مزید ...
  • امانت کے بارے میں چند شرعی باتیں

    امانت داری نہ صرف اسلامی شریعت میں پائی جاتی ہے بلکہ اسلام سے پہلے بھی امانت داری کو خاص اہمیت دی جاتی تھی اسی وجہ سے پیغمبر اسلام کو امانت داری کی بنا پر مشرکین مکہ نے محمد امین کا لقب دیا۔

    مزید ...
  • ہدیہ کے بارے میں چار باتیں

    کہاں ہدیہ دینا مکروہ اور کہاں حرام ہے؟ اور کن موارد میں ہدیہ واپس لینا جائز نہیں ہے؟ اس سوالات کے جوابات ذیل میں حاضر ہیں:

    مزید ...
  • رمضان خود شناسی کا مہینہ

    خود شناسی کا پہلا مرحلہ یہ ہے کہ ہم اپنے آپ پر یقین پیدا کریں کہ ہم انسان ہیں حیوان نہیں ہیں نبات نہیں ہیں جماد نہیں ہیں۔ لیکن ان تمام عوالم کے خواص ہمارے اندر موجود ہیں۔ اور انسان گزشتہ عوالم کی خوبیوں کا مجموعہ ہے۔

    مزید ...
  • یہ رمضان ہے برکتوں کا مہینہ​/ رمضان المبارک کے روح پرورلمحات

    ماہ رمضان المبارک کا آغاز در حقیقت مسلمانوں کے لئے موسم بہاراں کی آمد ہے۔ اس مبارک مہینے کا آغاز مسلمانوں کی عید ہے جس پر انہیں ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کرنا چاہئے اور اس مہینے کی برکتوں سے زیادہ سے زیادہ مستفیض ہونے کی سفارش کرنا چاہئے۔

    مزید ...
  • امام خمینی(رہ) تاریخ معاصر کے مرد مجاہد

    یہ اسلامی تحریک کسی شخص پر قائم نہیں ہے ۔ میں آپ کے درمیان رہوں یا نہ رہوں مگر یاد رکھو کہ اتحاد ویگانگت کی ڈگر سے وابستہ تحریکی سفر جاری رکھ کے ہی آپ کو منزل ملے گی: امام خمینی

    مزید ...
  • امام مہدی (عج) علمائے اہل سنت کی نگاہ میں

    ایئرلینڈ کے مفکر ’’برنادرشاو‘‘ نے مزید دقت اور وضاحت کے ساتھ عالمی مصلح کے ظہور کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے:’’ وہ زندہ ہے اور قوی جسمانی ہیکل کا مالک ہے اس کے پاس فوق العادہ عقل و فکر ہے۔ وہ ایسا کامل انسان ہے کہ دوسرے انسان اپنی تلاش و کوشش کے ساتھ اس کے کمالات کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔ اس کی عمر طولانی ہو گی اور تقریبا تین سو سال تک پہنچ جائے گی اور وہ اپنی اس طولانی زندگی کے تجربات سے خوب استفادہ کر سکے گا‘‘۔

    مزید ...
  • امام زین العابدین علیہ السلام اور ان کے القاب

    مسلم بن عقبہ سفّاح مجرم جس نے تمام اسلامی اقدار کی بہت زیادہ اہانت کی وہ بھی مبہوت ہو کر رہ گیا، اس نے جب امام زین العابدین ؑ کو دیکھا تو کانپ کر رہ گیا، آپ کی عزت و احترام کیااور اپنے اطراف کے لوگوں سے کہا :بیشک امام زین العابدین علیہ السلام انبیاء ؑ کے مانند ہیں ۔

    مزید ...
  • باب الحوائج حضرت ابوالفضل العباس(ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو

    حضرت ابوالفضل العباس بن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) 4 شعبان سن 26 ھ کو عثمان بن عفان کے دور خلافت میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے ۔آپ کی کنیت " ابوالفضل" ہے. آپ کی والدہ مکرمہ حضرت فاطمہ بنت حزام "ام البنین" کے نام سے مشہور ہیں۔

    مزید ...
  • 3 شعبان: فرزند رسول (ص) امام حسین علیہ سلام کا یوم ولادت مبارک ہو

    ھجرت کے چوتھے سال تیسری شعبان جمعرات کے دن آپ کی ولادت ھوئی. آپ کی پیدائش سے تمام خاندان میں خوشی اور مسرت محسوس کی جارھی تھی مگر آنے والے حالات کاعلم پیغمبر کی آنکھوں سے آنسو بھا تھا . اور اسی وقت سے حسین علیہ السّلام کے مصائب کاچرچا اھلیبت رسول کے زبانوں پر آنے لگا

    مزید ...
  • بعثت نبوی اوراس کے لئے ماحول سازی

    (اقرأ باسم ربک الّذی خلق۔ خلق الانسان من علق، اقرأ و ربّک الاکرم الّذی علّم بالقلم ۔ علّم الانسان ما لم یعلم) اپنے رب کے نام سے پڑھو، جس نے پیدا کیا ہے ، جس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا، پڑھو کہ تمہارا پروردگار بڑی شان والا ہے۔ جس نے قلم کے ذریعہ تعلیم دی۔ اس نے انسان کو اس چیز کی تعلیم دی جس کو وہ نہیں جانتا تھا۔

    مزید ...
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram