• ہر مہینہ کے شروع کے مشترک اعمال

    ہر مہینے (چاندرات کے) چاند کو دیکھتے وقت جو دعا وارد ہوئی ہیں اس کو پڑھنا چاہئے اور کم سے کم تین مرتبہ اللہ اکبر اور تین مرتبہ لا الہ الا اللہ کہے اور اس کے بعد کہے : الحمد للہ الذی اذھب شھر کذا و جاء بشھر کذا۔ چاند کو دیکھ کر جو دعائیں پڑھی جاتی ہیں ان میں سب سے اچھی دعا، صحیفہ سجادیہ کی ۴۳ ویں دعا ہے

    مزید ...
  • حریت کا پیامبر شیخ نمر باقر النمر(۱)

    وہ سعودی عرب میں جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے تھے، وہ سعودی عرب میں برابری کی بنیاد پر سلوک کیے جانے کی صدا بلند کر رہے تھے، سعودی حکمرانوں کی غلط پالیسیوں اور ظالمانہ و جابرانہ اقدامات کے خلاف آواز اٹھا رہے تھے

    مزید ...
  • امر بالمعروف سے آمروں کو پریشانی

    مذکورہ دونوں عالم آل سعود کی امریکہ نواز پالیسیوں پر تنقید کیا کرتے تھے جس کی قیمت دونوں کو سر دے کر چکانی پڑی جبکہ قرآن مجید نے بھی یہود و نصاریٰ سے ایسی دوستی کو منع فرمایا ہے جیسی آل سعود نے کی ہوئی ہے

    مزید ...
  • آہنی مرد، امام موسی صدر

    جنوبی لبنان کے باشندوں کی اِن کامیابیوں سے خائف امریکہ ،لبنان اور اسرائیل نے امام موسیٰ صدر کو راستے سے ہٹانے کی ٹھان لی ،اورلیبیا کے جنرل قذافی سے امام موسیٰ صدر کے نظریاتی اختلاف نے مہمیز کا کام کیا کیونکہ جنرل قذافی شیعوں اور سنیوں سے مذہبی اختلاف رکھتے تھے

    مزید ...
  • شیخ زکزکی، ظلم کے حصار میں!

    شیخ زکزکی کی یہی غلطی ہےنا ، کہ انہیں عوام میں سیاستمداروں سے زیادہ مقبولیت حاصل ہے ، بچے ، بوڑھے اور خواتین تک ان کو اپنا رہبر تسلیم کرتے ہیں اور اطاعت کرتے ہیں ، جبکہ سیاستمداروں کے کرپٹ ہونے کی وجہ سے ان کی اطاعت کرنے کو کوئی تیار نہیں ہوتا .

    مزید ...
  • ہفتہء وحدت اور برطانوی شیعوں کی مزدوری

    آج کل انقلاب اسلامی کے ساتھ ،ایک اور چیز زبانوں پر ہے کہ جو امام خمینی رہ کے الفاظ میں امریکی اسلام ہے اور مقام معظم رہبری حضرت امام خامنہ ای کے بقول اس کا نام برطانوی تشیع ہے ۔

    مزید ...
  • نو ربیع الاول،یوم العید مبارک ہو، آغاز ولایت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شريف

    عظیم اور مقدس ایام اللہ میں ایک ربیع الاول کی نویں تاریخ ہے، یہ مقدس اور مبارک دن حضرت ولی اللہ الاعظم، امام مبین، بقیۃ اللہ فی الارضین، موعودالانبیاء و المرسلین کی ولایت کے آغاز کا دن ہے۔

    مزید ...
  • حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟

    کائنات کی مظلوم ترین ہستی ( امام علی علیہ السلام) کا مظلوم پیروکار(شیخ ابراہیم زکزکی) جس نے دین کی حفاظت کے لیے اپنے تین بیٹے تو پہلے ہی قربان کر دیئے تھے لیکن آج اُن کا آخری ۱۹ سالہ بیٹا بھی شھید ہوگیا۔

    مزید ...
  • ماہ ربیع الاوّل کے اعمال

    بعثت کے تیرہویں سال اسی رات حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ کو ہجرت کا آغاز ہوا، اس رات آپ غارثور میں پوشیدہ رہے اور امیرالمومنین علیہ السلام اپنی...

    مزید ...
  • رسول اسلام(ص) کے سبط اکبر کا قاتل کون؟

    معاویہ کا سب سے بڑا جرم رسول اللہ (ص)کے بڑے فرزند ارجمند امام حسن ؑ کو شہید کرنا تھا ، اس نے امام حسن ؑ کو آپ کی زوجہ جعدہ بنت اشعث سے زہر دلوایا جبکہ اس کو یہ کہہ کر بہکایا کہ میں تیری شادی اپنے بیٹے یزید سے کر دونگا ، امام ؑ کو روزہ کی حالت میں زہر دیدیا گیا جس سے آپ کے جگر کے ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے اور آپ کچھ مدت تک زندہ رہے اور اس کے بعد آپؑ کی روح پرواز کرگئی

    مزید ...
  • خاتم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کی میراث

    اے گروہِ مہاجرین و انصار جوبھی آج اس وقت میرے سامنے موجود ہے ، مجھے دیکھ رہا ہے اسے چاہئے غائب لوگوں تک یہ پیغام پہنچا دے۔ آگاہ ہو جاؤ میں نے تمہارے درمیان خدا کی کتاب چھوڑی ہے، جس میں نور ، ہدایت اور بیان ہے ، اس میں خدا نے کسی چیز کو بیان کئے بغیر نہیں چھوڑا ہے ۔ یہ تمہارے اوپر خدا کی حجّت ہے اور میں نے تمہارے درمیان علمِ اکبر، علم دین ، نورِ ہدایت اور اپنا وصی، علی بن ابی طالبؑ کو چھوڑا ہے ، اچھی طرح سمجھ لو کہ وہ حبل اللہ یعنی خدا تک پہنچنے کا وسیلہ ہیں سب مل کر ان کا دامن تھام لو انہیں چھوڑکر پراگندہ نہ ہو جانا۔

    مزید ...
  • بمناسبت رحلت پیغمبر خدا(ص)

    رسول اسلام(ص) کی زندگی کے آخری لمحات

    امام علی(ع): بے شک اللہ کا رسولؐ زندگی میں بھی ہمارا امام ہے اور مرنے کے بعد بھی لہذا دستہ دستہ بغیر امام کے نماز جناہ پڑھیں اور لوٹ جائیں، چنانچہ سب سے پہلے آپؐ کی نماز جنازہ حضرت علی ؑ اور بنی ہاشم نے پڑھی اور ان کے بعد انصار نے پڑھی۔

    مزید ...
  • اربعین کے دن حضرت امام حسین (ع)کی زیارت پڑھنا، مؤمن کی علامت ہے

    اسلامی تعلیمات میں جن اعمال کو مقدس ترین عبادات میں شمار کیا گیا ہے اور جن کےانجام دینے پر تاکید کی گئی ہے ان میں اولیائے الہی اور آئمۂ معصومیں علیہم السلام کی زیارت بھی شامل ہے چچہلم کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کی زيارت مؤمن کی علامت میں سے ہے۔

    مزید ...
  • عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد

    انقلاب عاشورا کے سلسلے میں امام حسین علیہ السلام سے منقولہ خطبات اور روایات اس قدر زیادہ ہیں کہ اگر ان کا بغور مطالعہ کیا جائے تو آپ کے اس عظیم انقلاب کے مُحَرِّکات اور مقاصد، پس منظر اور پیش منظر کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

    مزید ...
  • ہندوستانی مسلمانوں کے نام علامہ سید جواد نقوی کا پیغام

    ہندوستان کے مسلمانوں کے خلاف شیطانی منصو بے کو مزید مشتعل کرنے کے لیے ایک اور پلاننگ بھی ہے کہ اسلام کے نام پر القاعدہ داعش یا طالبان ہندوستان میں مسلمانوں کے دفاع کے لیے جائیں گے یعنی دفاع کیلئے داعش جائے گی۔ آپ کو معلوم ہے کہ داعش کیسا دفاع کرتی ہے۔

    مزید ...
  • ماہ صفر اسلامی سن ہجری کا دوسرا مہینہ/ بدشگونی کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں

    لفظ ’شگن‘ سنسکرت سے لیا گیا ہے کیوں کہ سنسکرت میں شگن بمعنی فال اور ’اچھی خبر دینے والا‘ کے آیا ہے اور’ شگون ‘بھی اسی کو کہتے ہیں اور ’شگن کرنا‘ یعنی کسی کام کو اچھے وقت میں شروع کرنا ہے اور’ شگون لینا ‘بمعنی فال لینا ہے یعنی مبارک گھڑی دیکھنا اور کسی کام کے ہونے یا نہ ہونے کا وقت دیکھنا ہے۔(فرہنگ آصفیہ، فیروز اللغات )

    مزید ...
  • امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا بیان، مقتل ابی مخنف سے

    اس بھری دوپہر میں کافی دیر تک حسین علیہ السلام آستانۂ شہادت پر پڑے رہے کہ اگر دشمنوں میں سے کوئی بھی آپ کو قتل کرنا چاہتا تو قتل کردیتا لیکن ان میں سے ہر ایک اس عظیم گناہ سے کنارہ کشی اختیار کر رہا تھا اور اسے دوسرے پر ڈال رہا تھا ۔ہر گروہ چاہ رہا تھا کہ دوسرا گروہ یہ کام انجام دے کہ اسی اثناء میں شمر چلّایا :وائے ہو تم لوگوں پر! اس مرد کے سلسلے میں کیا انتظارکر رہے ہو، اسے قتل کرڈالو، تمہاری مائیں تمہارے غم میں بیٹھیں! اس جملہ کااثر یہ ہوا کہ چاروں طرف سے دشمن آپ پر حملے کرنے لگے ۔

    مزید ...
  • امام حسین علیہ السلام اور شب عاشور

    اے میری بہن ! میں تمہیں قسم دیتا ہوں کہ میری شہادت کے بعد تم اپنے گریبان چاک نہ کرنا، نہ ہی اپنے چہرے کو پیٹنا اورنہ اس پر خراش لگانا اور نہ ہی واے کہنا اور نہ موت کی خواہش کرنا۔

    مزید ...
  • شب عاشور امام حسین علیہ السلام کا خطبہ

    آگاہ ہوجاؤ! میں یہ سمجھتا ہوں کہ ان دشمنوں کی شر انگیزیوں کی بنیاد پر کل ہماری زندگی کا آخری دن ہے۔ آگاہ ہوجاؤ! کہ میں نے اسی لئے تم لوگوں کے سلسلے میں یہ نظریہ قائم کیا ہے کہ تم سب کے سب ہماری بیعت سے آزاد ہو اورمیری طرف سے تم لوگوں پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

    مزید ...
  • واشنگٹن سے ریاض تک طاقت کی جنگ / مکہ اور منی کے واقعات کے اسباب کی ایک تحلیل

    مکہ اور منی کے تلخ واقعات میں ایک بار پھر استکبار اور اس کے چیلے چانٹوں نے اپنا ناپاک اور پلید ہاتھ دکھا دیا ،امریکیوں نے اس حالت میں کہ ان کے وزیر خارجہ کا ایک ہاتھ ہمارے وزیر خارجہ کے ہاتھ میں تھا ،ان کے دوسرے مخفی ہاتھ نے اس ملت کے پیاروں کو مظلومیت کی حالت میں قتل کر دیا

    مزید ...
  • حدیث غدیر پر علمائے اہلسنت کے اعتراضات اور ان کے جوابات

    حدیث غدیر کو بخاری اور مسلم نے اپنی صحیحوں میں نقل نہیں کیا لیکن یہ چیز یعنی ان کا اپنی کتابوں میں نقل نہ کرنا ہر گز حدیث غدیر کی سند کے ضعیف ہونے پر دلالت نہیں کرتا۔ اس لیے کہ بہت ساری روایتیں جو خود بخاری اور مسلم کی نظر میں صحیح ہیں اور ان کی سندوں میں کوئی مشکل نہیں ہے انہوں نے اپنی صحیحوں میں نقل نہیں کیا۔ اسی وجہ سے ان کی کتابوں کے بعد کئی مستدرک لکھی گئیں۔ اگر تمام صحیح روایات صحیح بخاری یا صحیح مسلم میں نقل ہو جاتیں تو صحاح ستہ کی ضرورت نہ تھی۔ حالانکہ آپ جانتے ہیں کہ کوئی عالم اور دانشمند اپنے پاس صحیح بخاری اور صحیح مسلم رکھنے کے بعد دوسری صحاح سے بے نیاز نہیں ہو جاتا۔

    مزید ...
  • اسلام کی سب سے بڑی عید مبارک ہو/ عید غدیر کے دن کے اعمال

    دین اسلام میں بعض ایسے دن ہیں جنھیں ایام اللہ کہا جاتا ہے اور ان دنوں کی عظمت ،شان و شوکت مسلمانوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ اور نمایاں رہتی ہے ان دنوں میں عید فطر ، عید قربان اور عید غدیر کا خاص مقام ہے لیکن تمام اعیاد میں جو مقام عید غدیر کو نصیب ہوا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ حضرت امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: وهو عید اللهالاکبر(1) غدیر ،اللہ تعالی کی سب سے بڑی عید ہے.

    مزید ...
  • آل سعود کی نااہلی سے منیٰ حاجیوں کی قتلگاہ بنا

    عید قربان کے دن ہزاروں حاجی قربانی بن گئے ،وہ لوگ جنہوں نے اپنے دلوں کو صیقل کر لیا تھا اور اللہ کے خانہء امن کی پناہ میں جا رہے تھے تا کہ بڑے شیطان کو کنکریاں مار یں ۔لیکن یہ راستہ درمیان میں ہی ان کی قربانگاہ میں تبدیل ہو گیا اور دنیا سے مونہہ موڑے ہوئے سینکڑوں افراد دنیا سے پرواز کر گئے ۔

    مزید ...
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram