• اقبال اور تصورِ امامت

    دو رکعتی اماموں کو معرفتِ امام سے نا بلد قرار دینا اقبال کے تصّورِ امامت کی حساسیت کا غماز ہے۔ظاہر ہے کہ حقیقی امت پر خیالی و اختراعی امامت کا اطلاق بعید از حقیقت ہے۔ اقبال جس امامت کی حمایت نظری و عملی اعتبار سے کرنا چاہتے ہیں۔ اسکے اسرار و اموز اور اصولی خطوط قرآن و احادیثِ نبویۖ میں کہیں پوشیدہ تو کہیں آشکار ہیں۔

    مزید ...
  • انتظار کا صحیح مفہوم، امام خامنہ ای کی نگاہ میں

    حقیقت انتظار میں ایک اور خصوصیت شامل کر دی گئی ہے اور وہ خصوصیت یہ ہے کہ انسان موجودہ صورت حال پر، اس وقت تک حاصل ہونے والی پیشرفت پر ہی قانع نہ ہو جائے بلکہ روز بروز اس ترقی میں اضافہ، ان حقائق اور روحانی و معنوی صفات کو اپنے اندر اور معاشرے کی سطح پر نافذ کرنے کی کوشش کرے۔ یہ انتظار کی لازمی باتیں ہیں۔

    مزید ...
  • بعثت کا فلسفہ، امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں

    آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای روز بعثت کو انسانی تاریخ کا عظیم ترین اور بابرکت ترین دن قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ عید سعید مبعث قیامت تک انسان کی سعادت منشاء اور خیرات و برکات کا سرچشمہ ہے۔

    مزید ...
  • امام موسی کاظم(ع) کی شہادت بصرہ کے قید خانے میں

    افسوس کہ امام موسیٰ کاظم ؑ کی جیسی شخصیت کا جنازہ بغداد کے پُل پر لا کر رکھ دیا گیااور تشییع کے لئے کو ئی دیندار نہ آیا ۔آپ ؑ کا جنازہ اس عالم میں اٹھایا گیا کہ آپ ؑ کے پیروں میں لوہے کی بیڑیاں پڑی تھیں

    مزید ...
  • شہید مطہری، حیات اور خدمات

    استاد علامہ شہید مطہری کی شہادت12 اردیبہشت ۱۳۵۸ ہجری شمسی مطابق 1 مئی 1979ء میں اس وقت ہوئی کہ جب آپ ایک سیاسی ،فکری اہمیت کے حامل اہم ترن جلسے میں شر کت کر کے باہر نکلے ،تو آپ کے سر میں گولی مار کر آپ کو شہید کر دیا گیا ،فرقان نامی تنظیم کے ایک جانی اور نادان گروہ نے آپ کو شہید کروایا تھا ،ایسی حالت میں کہ جب امام خمینی اور ملت ایران کو آپ کی ذات سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں ،اس وقت اس عظیم شخصیت کی شہادت نے امام خمینی اور ملت ایران کو سوگوار بنا دیا ۔خدا کا درود و سلام ہو آپ کی روح پاک اور مطہر پر !

    مزید ...
  • حضرت زینب سلام اللہ علیہا

    نام/ القاب / کنیت / پیدائش اور وفات / بچپن / بھائی حسین(ع) سے محبت / شریک حیات اور اولاد / خصوصیات، فضائل / عبادت / حجاب و پاکدامنی / صبر و استقامت / فصاحت و بلاغت / زینب(س) اور کربلا کا المیہ / بھائی کی شہادت پر حضرت زینب(س) کا رد عمل / حضرت زینب(س) كوفہ میں / اسیران آل رسول(ص) شام میں / قصر یزید میں / خطبے کے بعض اقتباسات / خطبے کے فوری اثرات...

    مزید ...
  • امیر المومنین علی علیہ السلام کی کعبہ میں ولادت اہل سنت کی نگاہ میں

    کبھی کبھی یہ سوال کیا جاتا ہے کہ کیا مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی خانہ کعبہ میں ولادت کے واقعہ کو صرف اہل تشیع نے اپنی کتابوں میں نقل کیا ہے یا اہل سنت کی کتابوں میں بھی یہ واقعہ موجود ہے؟

    مزید ...
  • امام جواد(ع) کی سیرت امت مصطفیٰ(ص) کے اسوہ حسنہ

    کیا آپ ؑ نے اس عظیم الشان تربیت کا اندازہ لگایا ہے جس میں شرافت و کرم بالکل نمایاں و آشکار ہے ؟ امام رضا ؑ نے اپنے فرزند ارجمند کے دل کی گہرائیوں میں مکارم اخلاق اور اچھے اخلاق کو بھر دیا ہے تاکہ وہ اپنے جد کی امت کے لئے اسوۂ حسنہ یا نمونۂ عمل بن سکیں ۔

    مزید ...
  • پہلی رجب، امام پنجم کے یوم ولادت کی مناسبت سے

    امام محمد باقر(س) کی ہمہ گیر علمی شخصیت

    امام محمد باقر ؑ نے علم کا منارہ بلند کیا ،اس کیلئے قواعد و ضوابط معین فرمائے ،اس کے اصول محکم کئے ، آپ ؑ اس کے تہذیبی راستے میں اس کے قائد اور معلم و استاد تھے ،آپ ؑ نے علوم کو بہت وسعت دی، ان ہی میں سے علم فضا اور ستاروں کا علم ہے جس سے اس زمانہ میں کو ئی واقف نہیں تھا، امام ؑ کو علم کے موجدین میں شمار کیا جا تا ہے

    مزید ...
  • حضرت فا طمہ زھرا (س) بحیثیت آئیڈیل شخصیت

    جنا ب فا طمہ زھرا ایک آئیڈیل بیٹی ،رفیقہ حیا ت ، ماں اور عو رت کی شکل میں بلند ترین مقام پر نظر آتی ہیں ۔آپ صرف ہر انسان کی آئیڈیل ہیںبلکہ ہر اس رشتے کی بھی پسندیدہ اور ideal شخصیت ہیںجس نے آ پ کو بیٹی ، بیوی اورماں کے روپ میں دیکھا ۔

    مزید ...
  • کیا عید نوروز کے بارے میں کوئی شرعی دلیل پائی جاتی ہے؟

    قابل ذکر بات ہے کہ عید نوروز کے دن جشن منانا ایک وسیع مسئلہ اور ایک رائج رسم تھی، اگر نوروز اسلام اور دین کے خلاف ہوتا تو قطعاً ائمہ معصومین {علیہم السلام } واضح طور پر تاکید کے ساتھہ اس کی ممانعت فرماتے اور بے شک وہ ممانعت ہم تک پہنچتی اور واضح ہے کہ ائمہ {ع} کی خدمت میں نوروز کا ذکر ہوتا تھا لیکن انہوں نے اس کی ممانعت اور نہی نہیں فرمائی ہے اور اسے باطل قرار نہیں دیا ہے

    مزید ...
  • ڈاکٹر زہرا حکیم جوادی:

    فاطمہ زہرا(س) زمین کو آسمان سے متصل کرنے کا ذریعہ تھیں/ سماج میں کیسے حیا و عفت کو رائج کریں؟

    ایک قوم کی ترقی کا عامل اس کا کلچر ہوتا ہے۔ اگر کسی قوم کا کلچر ضعیف ہو تو وہ قوم زوال کی سمت چلی جاتی ہے اور آخر میں نابودی کا شکار ہو جاتی ہے۔

    مزید ...
  • بازیچۂ اطفال ہے دنیا میرے آگے

    عالمی استعمار اور عالمی دہشت گردی کے مابین چوہے بلی کا کھیل

    عالمی استعمار اپنے ہی ہاتھوں لگائے ہوئے پودے کو تناور اور دیوہیکل درخت میں تبدیل کرکے اس کے تلخ پھلوں سے بظاہر متنفر دکھائی دے رہا ہے۔ یہ تو ایسا ہی ہوا کہ آگ لگانے والا اور اس جلتی آگ پرتیل چھڑکنے والا شخص ہی ‘‘آگ لگی ہے اسے بجھاؤ’’کی صدائیں بلند کرے

    مزید ...
  • باغ فدک کا تاریخی پس منظر

    فدک آج کہاں واقع ہے؟/ ۲۰۰۸ میں آیت اللہ ہاشمی کا فدک کا دورہ+ تصاویر

    جون ۲۰۰۸ میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے اپنے سعودی عرب کے دس روزہ دورے پر اس تاریخی علاقے کا قریب سے مشاہدہ کیا اور کچھ ایسے حقائق سے پردہ ہٹایا جو آج تک عام لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ ہیں۔

    مزید ...
  • ایام شہادت حضرت فاطمہ زہرہ (سلام الله علیہا ) کی مناسبت سے

    حضرت زہرا (علیہا السلام) کی شہادت کی تاریخ کے متعلق دو روایتیں ہیں ، ایک روایت یہ ہے کہ رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی رحلت کے ۵۷ دن بعد آپ کی شہادت ہوئی ، اس روایت کی بنیاد پرآپ کی شہادت کی تاریخ۳۱ ربیع الاول ہے اور دوسری روایت یہ ہے کہ رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی رحلت کے ۵۹ دن بعد آپ کی شہادت واقع ہوئی ، اس روایت کی بنیاد پر آپ کی شہادت کی تاریخ ۳ جمادی الثانی ہے اور ان پورے ۰۲ دن کو ”ایام فاطمیہ “ کہا جاتا ہے ۔

    مزید ...
  • اسلامی جمہوریہ کا عصر شاہی سے موازنہ؛ آیت اللہ قرائتی کی نظر میں

    قانون البتہ خدا کا قانون ہے ،[ إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ] (انعام / ۵۷ ) خدا نے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منتخب فرمایا ۔ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی غدیر خم کے میدان میں حضرت علی علیہ السلام کو جانشینی کے لیے انتخاب کیا اور پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ۱۲ امام روئے زمین پر خدا کی حجت ہیں ۔ غیبت کے زمانے میں بھی مرجع تقلید اور ولی فقیہ کو امام عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے معین کیا ہے ۔حضرت مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا : جو شخص فقیہ اور عادل ہو اور ہوس پرست نہ ہو تو میری غیبت کے زمانے میں اس کی طرف رجوع کریں ۔

    مزید ...
  • حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ/ روضہ بی بی زینب (س) کی دلنشین تصاویر

    وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر میں ان کی عزیز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی آغوش میں ایک چاند کا ٹکڑا اتر آیاتھا ۔ خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سفر میں تھے علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہ نے بیٹی کو آغوش میں لیا ایک کان میں اذان اور ایک میں اقامت کہی اور دیر تک سینےسے لگائے ٹہلتے رہے سب رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آمد کے منتظر تھے کہ دیکھیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی نواسی کے لئے کیا نام منتخب کرتے ہیں ۔۔۔

    مزید ...
  • ولادت با سعادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا مبارک ہو

    زینب (س) میں تمام شرافت و افتخار و عظمت کے اسباب پائے جاتے ہیں۔اگر قانون وراثت کے اعتبار سے دیکھا جائے تو آپ کی ماں کےسوا دنیا کی کسی بھی خاتون کو وہ شرافت حاصل نہیں۔ نانا کو دیکھیں تو سید المرسلین، بابا کو دیکھیں تو سید الوصیین، بھائیوں کو دیکھے تو سیدا شباب اہل الجنۃ ، اور ماں کو دیکھیں تو سیدۃ نساء العالمین۔

    مزید ...
  • الہی اور قرآنی نظام کا طلوع سحر

    یہ الٰہی اور غیر الٰہی نظام میں فرق نہیں ہے! الٰہی نظام کا اصل ہدف و نصب العین سعادت نہیں ہدایت ہے چونکہ بشر سعادت سے پہلے ہدایت کا محتاج ہے،اس کو ہدایت چاہیے جبکہ ہدایت سے مراد یہ نہیں کہ روزمرہ زندگی کے اندر رہنمائی ہو کہ تمہیں پڑھنا کیسے چاہیے؟ تمہیں کام کیسے کرنا چاہیے؟ تمہیں جاب کیسے ملے !

    مزید ...
  • سعودی عرب میں عادلانہ نظام کے قیام عمل کے لیے

    شہید شیخ نمر باقر النمر کے ہاتھوں کی تحریر، عزت و کرامت کی عرضداشت

    شیخ نمر کی عرضداشت نے سعودی عرب کے اندرونی اور بیرونی افکار کی توجہ کو اپنی طرف جلب کر لیا، ان کی یہ تحریر ہر عام و خاص کا موضوع سخن بن گئی۔ یہ وہ چیز تھی جس نے آل سعود کی نیندوں کو حرام کر دیا۔ حالانکہ اگر سعودی حکومت اس منشور کو غنیمت جانتے ہوئے اپنی رعایا کے پامال ہو رہے شہری حقوق پر تجدید نظر کرتی تو ملک کی صورت حال میں بہتری آ سکتی تھی۔

    مزید ...
  • حالات حاضرہ پر علامہ جواد نقوی کا خطبہ

    اس وقت متأسفانہ جتنے ممالک پاکستان میں اور باقی اسلامی دنیا میں دہشت گردی کے بانی ہیں وہ سب پاکستان کے دوست ہیں ، آل سعود دہشت گردی کی ماں ہے جس نے پوری دنیا کے اندر دہشت گردی جنم دی ہے اور پھیلائی ہے اور یہ کام انھوں نے دن دہاڑے کیا ہے

    مزید ...
  • نماز جمعہ کا خطبہ

    نظام ولایت میں ہی انسان کی نجات پوشیدہ ہے: علامہ جواد نقوی

    خطبے کے اہم موضوعات: 1) پاکستان میں دہشتگردی ( چارسدہ یونیورسٹی حملہ) 2) دہشتگردی کے نا ختم ہونے کے وجوہات 3) پاکستان کا ایران و سعودی عرب تنازعہ میں کردار 4) سعودی ایران کشیدگی 5) سعودی عرب ایٹم بم کیوں خریدنا چاہتا ہے 6) ایٹم بم کس ملک سے خریدے گا اور کس ملک کا نام مشہور کریگا 7) ایران کا امریکہ کے ساتھ ایٹمی معاہدہ 8) ایران نے کیا کھویا کیا پایا؟ 9) انقلاب کو ختم کرنے کے لئے ایران کے اندر سازشیں 10) رہبر معظم کا معاہدے کے بارے بیان

    مزید ...
  • شب وفات کریمہ اہل بیت(ع)

    ڈاکٹر رفیعی: حضرت معصومہ (س) تمام علماء اور بزرگان کی پناہگاہ ہیں

    ڈاکٹر رفیعی نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ امام زادہ کی زیارت کا امام معصوم کی زیارت کے برابر ہونا حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے بلند مقام کی عکاسی کرتا ہے کہا: حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شخصیت قم میں ہمیشہ شیعوں، علما اور بزرگوں کی پناھگاہ رہی ہے ۔

    مزید ...
  • رحلت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا

    سیدہ مکرمہ نے ۱۷ دن اس شہر امامت و ولایت میں گذارے، مسلسل مشغول عبادت رہیں اور اپنے پروردگار سے راز و نیاز کرتی رہیں اس طرح اپنی زندگی کے آخری ایام بھی خضوع و خشوع الٰہی کے ساتھ بسر فرمائے۔ آخر کار وہ ذوق و شوق نیز وہ تمام خوشیاں جو کوکب ولایت کے آنے اور دختر فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی زیارت سے اہل قم کو میسر ہوئی تھیں یکایک نجمہ عصمت و طہارت کے غروب سے حزن و اندوہ کے سمندر میں ڈوب گئیں لقاء الله کے لئے بے قرار روح قفس خاکی سے سوئے افلاک پرواز کرگئی۔ سیده دعوت حق کو لبیک کہہ کر عاشقان امامت و ولایت کو سوگوار کرگئیں۔

    مزید ...
  • امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق و اوصاف

    امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کا مختصر جائزہ / امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق واوصاف / امام حسن عسکری(ع) واحد امام معصوم جو حج بیت اللہ بجا نہ لا سکے.

    مزید ...
  • حریت کا پیامبر شیخ نمر باقر النمر (۲)

    یاد رہے کہ ظالم اسوقت تک ظالم رہتا ہے جب تک مظلوم مظلوم بنا رہے اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانا شعارِ حسینی ہے۔۔! امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کا فرما ن ہے کہ کفر کی حکومت تو قائم رہ سکتی ہے مگر ظلم کی نہیں۔۔

    مزید ...
  • کیا شیخ نمرسچ میں ایک دھشتگرد انسان تھے؟

    شیخ نمر اپنی رفتار و گفتار سے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں انتخابات کے حامی تھے اور یہ چیز شہری حقوق اور بین الاقوامی معیارات کی نگاہ میں نہ صرف ملکی سالمیت کو ٹھیس نہیں پہنچاتی بلکہ آمرانہ مملکتوں میں انسانی حقوق کا دفاع کرتی ہے۔

    مزید ...
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram