• اَنا قَتیلُ الْعَبْرَات، میں کشتہ گریاں ہوں

    ان روایات اور واقعات کی روشنی میں یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ امام حسین (ع) کی شہادت کا اثر صرف بنی آدم ہی پر نہیں ہوا بلکہ کل کائنات نے آپ پر نوحہ و ماتم کیا ہے اسی وجہ سے آنحضرت نے فرمایا تھا کہ : انا قتیل العبرة

    مزید ...
  • نویں محرم کے مصائب

    تشنہ لب ساقی کربلا کی شہادت کا واقعہ

    ایران بھر میں نو محرم الحرام کو علمدار کربلا حضرت عباس کی شہادت کا تذکرہ کیا جاتا ہے اور تاسوعا حسینی آپ سے مخصوص ہے اس وجہ سے آپ کے مصائب کا ذکر کیا گیا ہے۔

    مزید ...
  • آٹھویں محرم کے مصائب

    شبیہ پیغمبر، علی اکبر(ع) کی شہادت کا واقعہ

    علی اکبر نیک خصال اور نیک سیرت ہونے کے علاوہ انتہائی خوبصورت اور خوش سیمان جوان تھے اور چونکہ آپ پیغمبر اکرم(ع) کی شبیہ تھے اس وجہ سے جب بھی اصحاب پیغمبر(ص) کا اپنے نبی(ص) کی زیارت کو دل چاہتا تھا تو آپ کی زیارت کرتے۔

    مزید ...
  • ساتویں محرم کے مصائب

    علی اصغر (ع) کی شہادت، اہل بیت(ع) کے سینے پر ایک زخم

    جناب علی اصغر (ع) کی شہادت ائمہ طاہرین کے نزدیک، کربلا کی سب سے زیادہ سوزناک اور دلگداز شہادت ہے۔ امام علیہ السلام نے علی اصغر کے قاتل حرملہ کے لیے بد دعا کرتے ہوئے تین بار فرمایا: اللھم اذقہ حر الحدید، خدایا اسے لوہے کی گرمی کا مزہ چکھا دے۔

    مزید ...
  • چھٹی محرم کے مصائب

    قاسم بن حسن (ع) کی شہادت کا واقعہ

    امام (ع) کا دل اپنے بھائی کی یادگار کے لئے تڑپ اٹھا اور پوچھنے لگے: ’’پیارے بیٹے! تم موت کو کس طرح محسوس کرتے ہو؟‘‘۔ جناب قاسم نے شجاعت کے ساتھ جواب دیا: ’’اَحلی مِنَ العَسَلِ‘‘ ـ چچا جان: موت شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔

    مزید ...
  • پانچویں محرم کے مصائب

    عبد اللہ بن حسن(ع) کی شہادت کا واقعہ

    امام حسین(ع) نے اپنے زخمی بھتیجے کو آغوش میں لیا اور سینے سے لگا کر ان کے کان میں کہا: "پیارے بھتیجے! صبر کرو اور خدائے بزرگ و برتر کو صدا دو تا کہ وہ تمہیں تمہارے صالح آباء و اجداد سے ملحق فرمائے"

    مزید ...
  • چوتھی محرم کے مصائب

    جناب زینب کبریٰ(س) کے بیٹوں اور بھائیوں کی شہادت کے واقعات

    حضرت عباس (ع) کے تینوں بھائی باری باری میدان جنگ میں چلے گئے اور اپنے اپنے رجز میں سب نے ’’فرزند علی (ع)‘‘ کے عنوان سے اپنا تعارف کرایا اور علوی شجاعت کے جوہر دکھلانے کے بعد جام شہادت نوش کر گئے۔

    مزید ...
  • تیسری محرم کے مصائب

    جناب حر کی شہادت کا واقعہ

    امام علیہ السلام نے خود کو جناب حر کی لاش پر پہنچایا اور ان سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اے حر! یقینا تم دنیا و آخرت میں حر ہو جیسا کہ تمہاری ماں نے تمہارا نام حر رکھا ہے۔ اس کے بعد ایک کپڑے سے جناب حر کا سر باندھا جس سے خون جاری تھا۔

    مزید ...
  • دوسری محرم کے مصائب

    کاروان حسینی کے کربلا میں داخلہ کا واقعہ

    ہمارا احرام عشق کے منیٰ میں ہمارا کفن بنے اور ہم اپنی گردنوں کے لہو سے وضو کریں۔ ہم راہ عشق میں شھادت کے پیاسے ہیں، ہم جا رہے ہیں تاکہ اپنے خون دل سے اپنے جام پُر کریں۔

    مزید ...
  • قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہےاسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

    محرم الحرام کا چاند کربلا کے میدان میں نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) کی عظیم قربانی کی یاد لے کر نمودار ہوگیا ہے؛ گلیاں اور راستے پرچم عزا سے مزین ہورہے ہیں؛ ازل سے لے کر ابد تک یزیدیت کے خلاف حسینیت کا پیغام خاص طور پر پہنچانے کے لئے بھرپور تیاریاں ہورہی ہیں۔

    مزید ...
  • مباہلہ، نبوت کی حقانیت اور امامت کی تصدیق کا نام

    عبدالرحمان بن كثير نے جعفر بن محمد، ان كے والد بزرگوار كے واسطہ سے امام حسن (علیہ السلام) سے نقل كيا ہے كہ مباہلہ كے موقع پر آيت كے نازل ہونے كے بعد رسول اكرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نفس كى جگہ ميرے والد كو ليا، ابنائنا ميں مجھے اور میرے بھائی كو ليا، نساءنا ميں ميرى والدہ فاطمہ (علیہا السلام) كو ليا اور اس كے علاوہ كائنات ميں كسى كو ان الفاظ كا مصداق قرار نہیں ديا

    مزید ...
  • غدیر کا تاریخی واقعہ اور اس کی اہمیت

    اگر آج پوری دنیا کے مسلمان اور اسلامی ملکوں کی قومیں، اسلامی ولایت کا نعرہ لگانے لگيں تو اسلامی امہ کے بہت سے مسائل اور اسلامی ملکوں کی بہت سی مشکلات ختم ہو جائيں گی ۔

    مزید ...
  • اسلام کی سب سے بڑی عید مبارک ہو/ عید غدیر کے دن کے اعمال

    دین اسلام میں بعض ایسے دن ہیں جنھیں ایام اللہ کہا جاتا ہے اور ان دنوں کی عظمت ،شان و شوکت مسلمانوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ اور نمایاں رہتی ہے ان دنوں میں عید فطر ، عید قربان اور عید غدیر کا خاص مقام ہے لیکن تمام اعیاد میں جو مقام عید غدیر کو نصیب ہوا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ حضرت امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: وهو عید اللهالاکبر(1) غدیر ،اللہ تعالی کی سب سے بڑی عید ہے.

    مزید ...
  • امام محمد باقر علیہ السلام کی فقیروں کے ساتھ مہربانی

    محمد بن علی بن الحسین ؑ کا علم و فضل ،ریاست ،امامت ،شیعہ اور سنی سب کے لئے تھی ،آپ ؑ کرم میں مشہور تھے ،کثرت عیال اور متوسط حال ہونے کے باوجود آپ ؑ لوگوں کے ساتھ فضل و احسان کرنے میں مشہور تھے۔امام ؑ فرماتے تھے

    مزید ...
  • تکفیریت کے بارے میں آیت اللہ گرامی کے ساتھ ایک گفتگو

    آج تکفیری بھی اسی طرح کے جرائم کر رہے ہیں جیسے حاملہ عورتوں کے پیٹ چاک کرنا ،ماں باپ کی آنکھوں کے سامنے ان کی کمسن بچی کا سر کاٹنا اور قتل کرنا اور طرح طرح کی ایذا رسانیوں کا ارتکاب کرنا کہ انسان جن کے بارے میں سن کر یا جن کی تصویروں کو دیکھ کر حیرت میں ڈوب جاتا ہے ۔

    مزید ...
  • امام جعفر صادق علیہ السلام کے کیوں کر چار ہزار سنی شاگرد تھے؟

    امام جعفر صادق علیہ السلام چاہتے تھے کہ سنی بھی ان کی شاگردی اختیار کریں ،یعنی آپ اپنی کلاس میں ایسی بحثیں پیش کیا کرتے تھے کہ سنی شاگرد آپ کی کلاس میں آتے تھے ایسا نہیں ہوا کہ کوئی شاگرد آپ کی کلاس میں ایک دن آیا ہو لیکن دوسرے دن نہ آیا ہو ۔ ان سنی شاگردوں نے کئی سال امام جعفر صادق علیہ السلام کی شاگردی اختیار کی ۔حالانکہ اگر امام جعفر صادق علیہ السلام تفرقہ انگیز بحثیں چھیڑتے تو ان کے چار ہزار شاگرد اہل سنت میں سے نہیں ہو سکتے تھے ۔

    مزید ...
  • آٹھ شوال اہل بیت(ع) کی مصیبت اور تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن

    شوال 1345ھ بمطابق 1926ء تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن ہے، جب سرزمین حجاز کے غاصب حکمران عبدالعزیز بن سعود نے جنت البقیع (مدینہ منورہ) اور جنت المعلی (مکہ معظمہ) میں اجداد رسول، اولاد رسول ، خانوادہ رسول، امہاة المومنین ، اصحاب کرام اور بزرگان دین کے مزارات کو منہدم کرادیا، جنت البقیع اور جنت المعلیٰ صرف قبرستان نہیں بلکہ محسن اسلام کی عظیم یادگاروں کا مجموعہ تھے۔

    مزید ...
  • تمام مسلمین جہان کو عید سعید فطر مبارک ہو

    شوال کا پہلا دن عید سعید فطر ہے اور یہ دن عالم اسلام کی مشترک عید ہے ۔ مؤمنین رمضان مبارک کے گزرجانے اور اس مہینے میں عبادت وتقوی پرہیز گاری و تہذیب نفس کے ساتھ گزارنے پر خوشی اور اللہ سے ان نعمات کا شکریہ کرنے کیلۓ ایک دوسرے کے ساتھ اچھے روابط قائم کرتے ہوۓ عید کی نماز پڑھتے ہیں ۔

    مزید ...
  • یوم شہادت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام

    حضرت علی (ع) سجده میں تھے کہ ابن ملجم نے آپ کے فرق مبارک پر تلوار کا وار کیا۔ آپ کے سر سے خون جاری ھواآپ کی داڑھی اور محراب خون سے رنگین ہو گئ۔ اس حالت میں حضرت علی (ع) نے فرمایا : ” فزت و رب الکعبه “ کعبہ کے رب کی قسم میں کامیاب ھو گیا۔

    مزید ...
  • دوسری شب قدر کے اعمال

    اکیس رمضان کی رات کی فضیلت انیسویں رمضان کی رات سے زیادہ ہے۔ لہذا انیسویں رات کے جو اعمال مشترکہ ہیں وہ اس رات میں بھی بجا لائے۔

    مزید ...
  • امیر المومنین علی علیہ السّلام کی حیات طیبہ

    حضرت علی (ع) سجده میں تھے کہ ابن ملجم نے آپ کے فرق مبارک پر تلوار کا وار کیا۔ آپ کے سر سے خون جاری ہواآپ کی داڑھی اور محراب خون سے رنگین ہو گئ۔ اس حالت میں حضرت علی (ع) نے فرمایا : ” فزت و رب الکعبه “ کعبہ کے رب کی قسم میں کامیاب ھو گیا۔

    مزید ...
  • شبہائے قدر کے مشترکہ اور مخصوص اعمال

    رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے که پورے سال کوئی رات اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتی ہے اوریہ رات ہزآر مہینوں سے افضل اس رات کے اعمال ہزار مہینه کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں اور ملائکه اور روح جو سب سے عظیم ملک ہے اس رات میں پروردگار کے حکم سے زمین پر نازل ہوتے ہیں اور امام زمانه (عج) کی خدمت میں پہنچتے ہیں اور جو کچھ ہر شخص کے لئے مقدر ہوا ہے امام کے روبرو پیش کرتے ہیں .

    مزید ...
  • حضرت خدیجہ کے مثالی کردار کی عصری معنویت

    حق کی خاطر جناب خدیجہ کا اپنا سرمایہ قربان کردینا آج بھی ایک خاتون کو زندگی کا ایک اہم سبق یاد دلا رہا ہے کہ اعلیٰ ترین مقاصد کو روند کر سرمایہ کی جمع آوری صنفِ نازک کے شایان شان نہیں ہے۔

    مزید ...
  • اسلام میں مسئلہ غلامی کا حل

    غلاموں اور کنیزوں کے اذہان پر اب تک جو پابندی کے قفل لگائے گئے تھے وہ یکایک کھلنے لگے جہاں سوچنے سمجھنے اور اظہار رائے کا کوئی حق نہ تھا وہاںفکر و خیال کے بند کواڑ اسلام کی آزادی ٔ رائے کی نسیم سحری سے اپنے آپ واہ ہوئے

    مزید ...
  • روزہ اور مخلوقِ خداوندی

    معلوم نہیں اشرف المخلوقات انسان میں سے وہ کون سے لوگ ہیں جوربِ کائنات کے روزہ رکھنے کے فرمان اورحُکم کوپَسِ پُشت ڈال کر نہ صرف یہ کہ روزہ نہیں رکھتے بلکہ روزہ اورروزہ داروں کامذاق بھی اُڑاتے ہیں

    مزید ...
  • امام خمینی(رح) کی27ویں برسی/ امام خمینی کا نام ، ایران اور دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ درخشاں رہے گا

    ستائیس برس قبل اسی دن بانی انقلاب اسلامی " روح اللہ موسوی خمینی (رح) " نے، ظالم حکمرانوں اور سامراج کے خلاف اپنی ستاسی سالہ انتھک کوششوں کے بعد دار فانی کو وداع کیا اور اپنے معبود حقیقی سے جاملے-

    مزید ...
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram