• ڈاکٹر سلطان شاہی کے ساتھ خیبر کی گفتگو (۱)

    اسرائیل ہندوستان کو ایران مخالف محاذ میں شامل کرنا چاہتا ہے: ڈاکٹر سلطان شاہی

    اقتصادی میدان میں ہندوستان اور چین ایران کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کو غیر موثر ثابت کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں اسرائیل کوشش کرتا ہے ان دو ملکوں کے ساتھ تعلقات برقرار کر کے ایران کے خلاف محاذ قائم کرے اور ایران کو امداد رسانی کے راستے بند کرے۔

    مزید ...
  • شیعت کی سربلندی میں امام رضا (ع) کا کردار اور ہماری ذمہ داری

    آپکے سلسلہ سے مورخین بیان کرتے ہیں حضرت امام موسي کاظم عليہ السلام کي وفات کے بعد جب آپ مدينہ ميں تھے اور روضہ رسول پر تشريف فرما رہے تھے تو علمائے اسلام مشکل مسائل ميں آب کي طرف رجوع کرتے تھے اور ۲۰ سال کے سن میں آپ مسجد النبوی میں بیٹھ کر فیصلہ کیا کرتے اور درس دیتے تھے (16)۔ حتی مامون مختلف ادیان و مذاہب اور فرقوں و مکاتب کے اعلٰی سطح کے علماء کو امامؑ کے سامنے لایا کرتا تھا تاکہ امامؑ کی حجت و دلیل کو لوگوں کے سامنے ناکارہ کرے اور وہ یہ سب اس لئے کرتا تھا کہ وہ امامؑ کی علمی مقام و مرتبہ سے جلتا تھا مگر جو بھی امام کے سامنے آتا وہ آپ کے فضل و دانش کا اقرار کرتا اور آپ کی طرف سے پیش کردہ حجت و دلیل کا پابند ہوکر رہ جاتا۔

    مزید ...
  • ہندوستان کی موجودہ ضرورتیں اور کردار امام صادق علیہ السلام

    امام علیہ السلام نے بغیر کسی ملک و مذہب کی قید لگائے اپنے سامنے دامن نیاز پھیلانے والے کے دامن کو علم و حکمت کے گوہروں سے بھر کر بتلایا کہ میری ذمہ داری کسی خاص طبقے تک محدود نہیں اور ہر حاجت طلب کرنے والے کی حاجت روائی میرا فرض ہے اور خلق خداکی ہدایت ورشادت ہی میری سیاست ہے ۔

    مزید ...
  • انہدام جنت البقیع سے یمن کی تاراجی تک شیطان کی ڈگڈی پر تکفیریت کا ننگا ناچ

    بقیع محض ایک قبرستان نہیں تھا جو ویران ہوا بلکہ ایک تاریخی دستاویز کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کر کے کچھ لوگوں نے اپنی نابودی کی سطریں رقم کی تھیں اور آج مذہبی و تکفیریت کے جنون میں بے گناہوں کو مار کر بہشت میں جانے کی آرزو اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہے وہابیت و تکفیریت نے یہ چند مزارات مقدسہ کو مسمار نہیں کیا تھا انسانیت و شرافت کے تاج کو اپنے پیروں تلے روند کر دنیا کو بتلایا تھا کہ پہچانو ہم کون ہیں؟

    مزید ...
  • عید فطر احادیث کی روشنی میں

    عید فطر کو یوم غم منانے پر اصرار والوں کا اس وقت کیا حال ہوگا جب امام معصوم فرما دیں کہ "ہمارے شیعوں کی چار عیدیں ہیں: فطر، ضحی، غدیر اور جمعہ"؛ تو ہفتے میں ایک عید کا کیا کریں گے؟

    مزید ...
  • عید فطر اور اس کے تقاضے

    اگرچہ یہ دن ایک اجتماعی حیثیت کا حامل ہے اور اسلامی تہذیب کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن ایک مسلمان کے لئے ہر وہ دن عید ہے جس دن اس سے کوئی گناہ سرزد نہ ہوا ہو امام علی علیہ السلام نے فرمایا : ''وکل یوم لا یعصی اللہ فیہ فھو یوم عید '' ہر وہ دن جب انسان خد کی معصیت نہ کرے عید ہے۔

    مزید ...
  • بیت المقدس کا مسئلہ کیا ایک ایرانی مسئلہ ہے؟

    جہاد و مقاومت کا پرچم ایران کے ہاتھ میں ہے، دفاع حرم کا پرچم ایران کے ہاتھ میں ہے، ولایت کا نظام ایران میں قائم ہے جس نے امریکہ، برطانیہ اور ان کے کٹھ پتلی سعودی اور یہودی ریاستوں کی نیندیں حرام کردی ہیں تو جو آج ایران کا دشمن ہے وہ یقینا امریکہ، برطانیہ اور ان کے کٹھ پتلیوں کا ایجنٹ ہے۔

    مزید ...
  • وداع ماہ مبارک رمضان اور دعائے امام سجاد علیہ السلام

    سلام ہو تجھ پر اے اوقات میں سے بہترین ساتھی اور ایام و ساعات میں سے بہترین مہینے ۔ سلام ہو تجھ پر اے وہ ماہ مبارک جس میں آرزوئیں قریب تر ہوگئیں اور اعمال کے صحیفہ منتشر ہوگئے۔ سلا م ہو تجھ پر اے وہ ہمنشین جو رہا تو اس کی منزلت عظیم رہی اور چلا گیا تو اس کے فراق نے رنجیدہ بنا دیا۔

    مزید ...
  • قرآن کریم میں شیاطین کے مصادیق

    کچھ لوگ ان سے پوچھتے تھے کہ تم مسلمانوں کے درمیان کیوں آنا جانا رکھتے ہو اور قرآنی آیات کو کیوں سنتے ہو؟ تو وہ جواب میں کہتے تھے: ہم تو ان کا مذاق اڑانے جاتے ہیں۔

    مزید ...
  • انسانی اور جنی شیاطین میں فرق کیا ہے؟

    اگر آپ چاہیں کہ اسلامی ممالک کے حکمرانوں میں انسی شیطانوں کو تلاش کریں تو یہ آیت کریمہ ان کا جیتا جاگتا تعارف ہے جو البتہ عام افراد، جماعتوں اور احزاب اور فرقوں پر بھی لاگو ہوسکتی ہے۔ ایک کسوٹی ہے جس کے اوپر آپ لوگوں کے رویوں اور پالیسیوں کو پرکھ سکتے ہیں گوکہ تاریخ اسلام کے سلسلے میں بھی ایک اہم معیار ہے۔

    مزید ...
  • انسان یا جن کس طرح شیطان بن جاتا ہے؟

    انسان کے لئے شیطان (خواہ ابلیس خواہ انس خواہ جن) کے وجود کا فلسفہ، بالکل انسان کی اندرونی قوتوں، جبلتوں اور نفس امارہ اور انسان کے دوسرے نفسوں کی مانند ہیں۔ ان جبلتوں اور نفس امارہ کا کام یہ ہے کہ کہ وہ انسان کو مادیات میں گھیر لیں، حقیقی کمال سے دور کریں اور ظاہری خوبصورتیوں میں گھیر کر حقیقی محاسن اور خوبصورتیوں سے دور رکھیں۔

    مزید ...
  • سامری، ہے کون؟ سامری کا بچھڑا کیا شیئے ہے؟

    آج کے زمانے میں جب کوئی ریاکاری، منافقت اور ہر قسم کے ہتکھنڈے استعمال کرکے کچھ نامعلوم مقاصد و اہداف کے حصول کے لئے دین اور دینی اقدار کا استعمال کرنے لگتے ہیں تو لوگ انہیں سامری کا خطاب دیتے ہیں لیکن شاید سامری کے بارے میں کچھ زيادہ معلومات سب کے پاس نہیں ہیں۔ چنانچہ کوشش کی ہے کہ ذرا سامری اور اس کے بجھڑے کے بارے میں کچھ تحقیق دوستان عزیز کی خدمت میں پیش کی جائے۔

    مزید ...
  • شب قدر اور ہم

    اس شب کی عظمت کو ہم درک کریں تو ہمیں کیا کچھ نہیں مل سکتا جس شب کے بارے میں اللہ ملائکہ سے کہہ رہا ہے کہ جاو اور فریاد کرو کہ کیا کوئی حاجت مند، مشکلات میں گرفتار ، گناہوں میں آلودہ بندہ ہے جسے اس شب کے طفیل بخش دیا جائے ؟

    مزید ...
  • اسرائیل، فلسطین اور بیت المقدس

    ان تاریخی حقائق کی روشنی میں اگر موجودہ صورت حال کا منطقی تجزیہ کیا جائے تو اسرائیل کی عسکری طاقت کوئی ایسی ناقابل تسخیر قوت نہیں کہ جسے مسلمانوں کے آپسی اتحاد سے اس کے غرو و نخوت کو خاک میں نہ ملا یا جاسکے۔ لیکن اس مسئلہ میں سب سے بڑی رکاوٹ مسلمانوں کے درمیان آپسی نااتفاقی اور زیادہ تر مسلکی اختلافات ہیں۔

    مزید ...
  • کاش کوئی مجھے سمجھتا؟

    ایک ایسا انسان جسے کبھی کسی نے سمجھنے کی کوشش نہ کی ہر ایک میرے شادماں چہرے کودیکھ کر میرے لبوں پر سجی مسکراہٹ کو دیکھ کرمیری خوشحال زندگی کا بیان سمجھ کر مجھ سے حسد کرتا رہا لیکن کسی نے بھی میرے اس بکھرے ہوئے وجود کے اندر جھانک کر نہ دیکھا۔

    مزید ...
  • سامری قرآن و حدیث کی روشنی میں

    سامری نے جبرائیل کے گھوڑے کے قدم کے نشان سے جو مٹی اٹھا لی تھی جس پر وہ فخر کیا کرتا تھا۔ اس نے سونے کا ایک گوسالہ بنا دیا اور اس مٹی کو اس کے اوپر ڈال دیا جس کے بعد گوسالے سے آواز نکلنا شروع ہوئی اور ستر ہزار بنی اسرائیلی اس کے سامنے سجدہ ریز ہوئے۔

    مزید ...
  • شب قدر اور امام علی علیہ السلام کی وصیتیں

    آج ہمیں اپنی ذات کے حصار سے نکل کر عالم اسلام بلکہ عالم انسانیت کے بارے میں سوچنا ہوگا یہ دیکھنا ہوگا کہ ہمارا جس دین سے تعلق ہے وہ ہمیں کس راستہ پر لے کر جانا چاہتا ہے اور ہم کہاں جا رہے ہیں؟

    مزید ...
  • امام حسن مجتبی علیہ السلام کی نظر میں سیاست کا مفہوم اور ہمارا معاشرہ

    ایسا اخلاق جہاں ہم دورسروں کا درد رکھیں ، اور مظلموں کا ساتھ دینے کا جذبہ اپنے وجود کے اندر رکھیں اور دنیا بھر میں جہاں بھی مسلمانوں پر انسانیت پر ظلم ہو رہا ہے اسکے مقابل کھڑے ہوں کم سے کم آواز بلند کریں ، آواز اٹھائیں فلسطین کے مظلوموں کے لئے ، یمن کے محروموں کے لئے ، بحرین کے بے بس لوگوں کے لئے

    مزید ...
  • ماہ مبارک کے نورانی لمحات، غریب و نادار طبقہ اور ہماری ذمہ داریاں

    قرآنی تعلیمات ہوں کہ ائمہ طاہرین کی زندگی سے ملنے والے دروس سب ہم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ماہ مبارک رمضان میں اگر ہم اسکی برکتوں سے استفادہ کرنا چاہیں تو عبادت و راز ونیاز کے ساتھ دعاوں کے ساتھ غریب و ناداروں کی امداد کریں

    مزید ...
  • کیا غیر معصوم کو امام کہنا جائز نہیں ہے؟

    مؤمنین کے درمیان تنازعات کھڑے کرنے کے لئے مختلف قسم کے مسائل اٹھائے جاتے ہیں؛ اور بڑی ہوشیاری سے تمام فریقوں کے مشترکہ مقدسات کی بےحرمتی کرتے اور کراتے ہیں؛ جن میں سے ایک یہ موضوع بھی ہے کہ "کیا ائمہ اہل بیت کے سوا کسی اور کو امام کہنا جائز ہے؟

    مزید ...
  • تجدید انتشار//

    مہدویت اور انتظار فرج رھبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کی نظر میں

    نیمۂ شعبان کا دن امیدوں کا دن ہے، یہ امید شیعیان آل محمد (ص) سے مخصوص نہیں ہے حتٰی امت مسلمہ سے بھی مخصوص نہیں ہے، عالم بشریت کے ایک روشن و درخشاں مستقبل کی آرزو اور پوری دنیا میں انصاف قائم کرنے والے ایک عدل گستر، منجی عالم موعود کے ظہور پر تقریبا" وہ تمام ادیان اتفاق رکھتے ہیں جو آج دنیا میں پائے جاتے ہیں۔

    مزید ...
  • جوانوں سے منسوب یوم ولادت علی اکبر علیہ السلام اور ہماری ذمہ داریاں

    ۷ ، شعبان المعظم وہ تاریخ ہے جب امام حسین علیہ السلام کی آغوش مبارک میں علی اکبر جیسا فرزند آیا جس نے دنیا میں محض اٹھارہ بہاریں گزاریں اور اپنی پوری زندگی اپنے بابا کے مقصد پر یوں قربان کر دیں کہ آج کے جوانوں کا نمونہ بن گیا اور اسی بنیاد پر آج کی تاریخ کو اسلامی دنیا میں علی اکبر علیہ السلام سے منسوب کرتے ہوئے یوم جوان کے نام سے جانا جاتا ہے۔

    مزید ...
  • امام حسین علیہ السلام اور عزت و سربلندی

    حسینیت مساوی ہے عزت و سربلندی سے یزیدیت یکساں ہے ذلت و خواری کے ساتھ آج بھی ذلت و خواری و ہر اس جگہ نظر آئے گی جہاں یزیدیت کی پرچھائیاں ہیں اور آج بھی عزت و سر بلندی وہاں نظر آئے گی جہاں حسنیت کے سایے ہیں۔

    مزید ...
conference-abu-talib
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram