• بسلسلۂ شہادت امام رضا (ع)تعزیت عرض ہے، شہادت امام رضا عليہ السلام کے اہم نکات

    اے ابا صلت! کل ميں اس فاسق و فاجر شخص (مامون عباسي) کے پاس جاتا ہوں جب ميں اس کے پاس سے باہر آۆں تو ديکھنا اگر ميں نے اپنا سر عبا ميں چھپا رکھا ہو تو مجھ سے بات نہ کرنا اور جان لو کہ اس شخص نے مجھے مسموم کرديا ہے-

    مزید ...
  • رحلت رسول اسلام (ص) اور شہادت امام حسن (ع)

    اس دن گرمی بہت زیادہ تھی اور امام علیہ السلام روزہ سے تھے، افطار کے وقت امام علیہ السلام پر پیاس کی شدت ہوئی ، جعدہ نے دودھ میں زہر ملا کر امام کو دیا اور امام نے اس کو نوش فرمالیا، آپ نے زہر کا احساس کیا تو کلمہ استرجاع(انا للہ و انا الیہ) کو زبان پر جاری کیا۔

    مزید ...
  • شہید علامہ نواز عرفانی کی شہادت کے پس پردہ محرکات

    عین ممکن ہے کہ داعش کے نام سے فعال سابقہ طالبان اور سپاہ صحابہ نے شہید کو ایک گھناونے مشن کی نیت سے قتل کیا ہو، تاکہ ایک طرف اپنے حریف سے چھٹکارا حاصل کرسکیں جبکہ دوسری طرف اپنی ایک مضبوط حریف قوم کو آپس میں لڑا اور الجھا کر کمزور کیا جاسکے، تاکہ کسی بھی وقت اپنے مضبوط ترین حریف پر حملے کی صورت میں انہیں شکست دی جاسکے، جبکہ کرم ایجنسی میں آباد طوری بنگش قبائل کو یہ لوگ گذشتہ کئی سال سے آزما چکے ہیں کہ یہ دوسرے قبائل کی مانند نہیں بلکہ یہ ایک ناقابل شکست قوم ہے۔

    مزید ...
  • امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر تعزیت عرض ہے

    حضرت امام زین العابدین اگرچہ گوشہ نشینی کی زندگی بسرفرمارہے تھے لیکن آپ کے روحانی اقتدارکی وجہ سے بادشاہ وقت ولیدبن عبدالملک نے آپ کوزہردیدیا،اورآپ بتاریخ ۲۵/ محرم الحرام ۹۵ ھ مطابق ۷۱۴ کودرجہ شہادت پرفائزہوگئے

    مزید ...
  • جارج جرداق: میں خود کو علوی شیعہ سمجھتا ہوں

    انہوں نے اس سوال کے جواب میں کہ آپ حضرت علی (ع) کو اتنی عظیم شخصیت کے عنوان سے پہچاننے کے بعد بھی عیسائی ہیں؟ کہا: میں علی(ع) کی انسانیت اور ان کے مقصد کا عاشق ہوں اور یہ کہنا چاہوں گا کہ میں خود کو علوی شیعہ سمجھتا ہوں۔

    مزید ...
  • کربلا سے قبل خاتونِ کر بلا کی قربانیاں

    روایت ہے ''کہ ایک روز ثانیٔ زہرا قرآن کی تلاوت کر رہی تھیں اور اپنے پدرِ بزرگوار سے چند آیات کی تفسیر دریافت کی دورانِ تفسیر حضرت علی نے اشارتاً کربلا کا تذکرہ فرمایا تو جناب زینب نے جواب میں عرض کیا ۔بابا !میں اس راز سے واقف ہو ں اور مجھ کو میری ماں نے اس واقعے سے پیشگی آگاہ فرمایا ہے''

    مزید ...
  • پیغام کربلا، مظلوم کربلا کی زبان مبارک سے

    عاشور کی صبح آئی تو امام (ع) نے نماز صبح کے بعد اپنے اصحاب کے سامنے عظیم خطبہ دیا ایسا خطبہ جو ان کی استقامت اور صبر کا آئینہ دار تھا امام (ع) نے فرمایا اے بزرگ زادوں ، صابر اور پر عزم بنو ۔ موت انسان کے لئے ایک پل اور گذرگاہ سے زیادہ کچھ نہيں ہے کہ جو رنج و مصیبت سے انسان کورہائی دلاکرجنت کی جاوداں اور دائمی نعمتوں کی جانب لے جاتی ہے

    مزید ...
  • عاشورا کے آداب و اعمال؛ فقہ عاشورا

    شیعہ نے دوسرے معاشروں سے کہیں زیادہ افکار اور جذبات کو اکٹھا کرلیا ہے/ یہ قوم جانفشانی کے وقت اپنے پورے احساس پوری آگہی اور ہوشیار عقل کے ساتھ جام شہادت میں نوش کرتی ہے/ ہماری فکر ہمارے جذبے کی خدمت میں اور ہمارا جذبہ ہماری فکر کی خدمت میں ہے اور یہی ہے عاشورا کا روشن پیغام۔

    مزید ...
  • عاشورا کے 26 پیغام

    کربلا کے واقعہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے اقوال پر نظر ڈالنے سے، عاشورا کے جو پیغام ہمارے سامنے آتے ہیں ان کوہم اس طرح بیان کر سکتے ہیں۔

    مزید ...
  • زيارت ناحيہ مقدسہ

    علامہ مجلسی (رہ) بحار الانوار میں تحریر فرماتے ہیں : شیخ مفید نے روایت کی ہے کہ جب کبھی روز عاشورا حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنا چاہیں تو آنحضرت علیہ السلام کی قبر مطہر کے پاس کھڑے ہوکر کہیں :

    مزید ...
  • یوم تاسوعا اور عاشورا کے اعمال

    امام جعفر صادق (ع)سے روایت ہے کہ نو(۹) محرم کے دن فوج یزید نے امام حسین (ع)اور ان کے انصار کا گھیراؤ کر کے لوگوں کو ان کے قتل پر آمادہ کیا ابن مرجانہ اور عمر بن سعد اپنے لشکر کی کثرت پر خوش تھے اور امام حسین(ع) کو ان کی فوج کی قلت کے باعث کمزور و ضعیف سمجھ رہے تھے۔

    مزید ...
  • حضرت ابوالفضل العباس کا مقتل امام خامنہ ای کے زبانی

    میں آج چند جملے مصائب پڑھنا چاہوں گا۔ آپ تھوڑی دیر پہلے سے موجود ہیں؛ مصائب پڑھے گئے اور آپ نے بھی سن لئے۔ ان دنوں ساری مجالس و محافل میں ذکر مصائب ہے۔ آج تاسوعا کا دن ہے اور رسم یہ ہے کہ اس دن ذاکرین اور خطباء اور نوحہ خواں حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے مصائب پڑھتے ہیں۔

    مزید ...
  • کربلا میں پیاس

    کربلا میں پیاس اور پانی بند کرنے کا مسئلہ ایک تلخ حقیقت ہے جس نے اہل بیت (ع) کے منحوس دشمنوں کے چہرہ سے نقاب اٹھایا ہے ، امام حسین (علیہ السلام) اور آپ کے اصحاب نے پانی فراہم کرنے کے لئے اپنے اعتبار سے پوری کوشش کی تھی لیکن آخر کار تشنہ لب شہید ہوگئے

    مزید ...
  • آج دنیا کو پھر ضرورت ہے کربلا کی

    عاشورا، ظلم، ظالم، باطل اور یزیدیت کے خلاف انقلاب کا آغاز تھا۔ امام حسین ع نے یزید سے صاف صاف کہہ دیا تھا کہ مجھ جیسا تجھ جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا، یعنی جب بھی یزیدیت سر اٹھائے گی تو حسینیت اس کے مقابلے میں ڈٹ جائے گی، جب بھی یزیدیت اسلام کو چیلنج کرے گی تو حسینیت اسلام کو سربلند رکھے گی اور یزیدیت کو نابود کرے گی، یہی وجہ ہے کہ عاشورا کے بعد مختلف ظالم حکمرانوں کے خلاف متعدد انقلاب رونما ہوئے اور کامیابی سے بھی ہمکنار ہوئے، لیکن قائم وہی رہے، جن کی اساس اسلام و درس کربلا و حسینیت تھا۔

    مزید ...
  • گینیس بک میں امام حسین (ع) کے نام مبارک کے اندراج کی کوشش+تصاویر

    اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنان کے بعض شیعوں نے امام حسین (ع) کے بارے میں دنیا کا سب سے لمبا پینل تیار کیا ہے اس پینل پر دنیا کے لاکھوں شیعہ دستخط کریں گے اور اسے گینیس بک میں اندراج کیا جائے گا تاکہ دنیا والے امام حسین (ع) کے بلند اہداف سے آشنا ہوں۔

    مزید ...
  • شہ ملک وفا حضرت عباس (ع) کے مصائب

    نویں محرم کو "شمربن ذی الجوش" عبیداللہ بن زیاد کی جانب سے مأمور ہوا کہ اگر "عمربن سعد" نے حکم عدولی کی تو لشکر یزید کی قیادت خود سنبھالے اور امام علیہ السلام پر حملہ کرے۔ شمر بنو کلاب میں سے تھا اور ...

    مزید ...
  • اسلام کی بقا میں کربلا والوں کا کردار

    واقعہ کربلا کے بعد فرض شناس خواتین نے امام عالیمقام (ع) کی بہن حضرت زینب کبری (ع) کی قیادت میں ایمان و اخلاص کا مظاہرہ کرتے ہوئے صبر و تحمل اور شجاعت و استقامت کے وہ جوہر پیش کئے ہیں جس کی مثال تاریخ اسلام بلکہ تاریخ بشریت میں بھی ملنانا ممکن ہے۔

    مزید ...
  • آئینۂ حسینیت میں

    حکمرانوں نے حدود الٰہی کو معطل کر رکھا ہے۔ قصاص حدود الٰہی میں سے ہے۔ عدالتوں نے جن ہزاروں قاتلوں اور دہشت گردوں کو سزائے موت دے رکھی ہے، حکمرانوں نے ان کی گویا حفاظت کا ذمہ اپنے سر لے رکھا ہے اور ان کے بارے میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا ہے۔ ان لوگوں نے بیت المال پر تصرف جما رکھا ہے۔ لوگوں کے اموال میں ناجائز تصرف کرتے ہیں۔ کرپشن کے ذریعے سے انھوں نے ملک کو کھوکھلا کر دیا ہے۔ اس ملک پر ان حکمرانوں نے غیر ملکی استعماری طاقتوں کو غلبہ دے دیا ہے۔ یہ ان کے گماشتے اور ان شیطانوں کے کارندے بن چکے ہیں۔ اسی کو شریعت الٰہی کے حلال کو حرام کرنا کہتے ہیں۔

    مزید ...
  • نبی ۖکا امام حسین (ع) کی شہا دت کی خبر دینا

    نبی ۖنے اپنے نواسے امام حسین کی شہا دت کواتنابیان کیاکہ مسلمانوں کو امام حسین کی شہادت کا یقین ہوگیا۔ابن عباس سے روایت ہے کہ ہمیں اس سلسلہ میں کو ئی شک و شبہ ہی نہیں تھا اور اہل بیت نے متعدد مرتبہ بیان فر مایا کہ حسین بن علی کربلا کے میدان میں قتل کر دئے جا ئیں گے

    مزید ...
سینچری ڈیل، نہیں
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی