• حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

    اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی حجت کو اپنی دیگر مخلوقات کے سلسلے میں ہر شیٔے سے آگاہ فرمایا ہے اور اس کو ہر زبان، تمام انسانوں کے حسب ونسب، موت کے اوقات اور حادثات سے آگاہ کر دیا ہے اور اگر ایسا نہ ہوتا تو حجت اور محجوج میں کوئی فرق ہی نہ رہ جاتا۔

    مزید ...
  • رسول خدا(ص): تمہارے درمیان قرآن و اہل بیت چھوڑے جارہا ہوں

    کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کے بہت سے فرامین کی طرح حدیث ثقلین میں بھی تحریف کرکے لکھا ہے کہ ثقلین سے مراد "کتاب اور سنت" ہے جبکہ شیعہ اور سنی مصادر حدیث سے ثابت ہے کہ یہ ایک متواتر حدیث ہے اور اس میں ثقلین سے مراد قرآن اور اہل بیت ہیں۔

    مزید ...
  • امام رضا علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

    اللہ پر حسن ظن رکھو اور خوش گمان رہو کیونکہ خداوند عزوجل فرماتا ہے: میں اپنے مؤمن بندے کے حسن ظن کے ساتھ ہوں، اگر اس کا گمان اچھا ہے تو میرا سلوک بھی نیک ہوگا اور اگر اس کا خیال میرے بارے میں برا ہے تو میرا سلوک بھی اس کے اچھا نہ ہوگا۔

    مزید ...
  • امام محمد باقر علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

    امام باقر علیہ السلام نے فرمایا: اسلام پانچ ستونوں پر استوار ہے: «نماز»، «زكواة»، «روزہ»، «حج» اور «ولايت» اور روز غدیر جتنی دعوت، ولایت اور اہل بیت (ع) کی حاکمیت کے بارے میں رسول اللہ (ص) نے دی ہے آپ (ص) نے کسی بھی چیز کے بارے میں نہیں دی ہے۔

    مزید ...
  • بسلسلۂ عید غدیر؛

    عید غدیر اطعام و افطار کی عید

    اس عظیم دن کو لوگوں کو افطار دینے اور کھانا کھلانے کے بارے میں متعدد روایات وارد ہوئی ہیں۔ گو کہ محرم میں کھانا کھلانے کے بارے میں کوئی روایت وارد نہیں ہوئی ہے لیکن متعدد روایات ہیں کہ غدیر خم کی عید کے دن لوگوں کو کھانا کھلایا جائے اور اس دن کے روزہ داروں کو افطار کرایا جائے۔

    مزید ...
  • کریمۂاہل بیت حضرت سیدہ فاطمہ معصومہ (س) کی شان میں احادیث

    امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: جان لو کہ قم چھوٹا کوفہ ہے اور جنت کے آٹھ دروازوں میں سے تین دروازے قم کی جانب کھلتے ہیں۔ میری اولاد میں سے ایک خاتون قم میں دنیا سے رخصت ہوگی جس کا نام فاطمہ بنت موسی (الکاظم علیہ السلام) ہے اور ان کی شفاعت سے ہمارے تمام پیروکار جنت میں داخل ہونگے۔

    مزید ...
  • امام حسین علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

    ہمارے خاندان میں سے بارہ مہدی (ہدایت یافتہ امام) ہیں جن میں اول امیرالمؤمنین علي علیہ السلام ہیں اور آخری میرے نویں فرزند ہیں جو حق کے ساتھ قیام فرمائے گا اور زمین کو عدل و انصاف کے قیام سے زندہ کرے گا جب یہ ظلم و ستم کی وجہ سے مرچکی ہوگی؛ اور دین کو ـ جو مہجور اور تنہا ہوچکا ہوگا ـ دوسرے ادیان پر غلبہ دیں گے، حق و ح‍قیقت کو روشن کریں گے، مہدی طویل عرصے تک غائب رہیں گے جس کے نتیجے میں بعض اقوام اور بعض جماعتیں مرتد ہوجائیں گی اور کفر اختیار کریں گی اور بعض لوگ دین پر ثابت قدم رہیں گے اور جو ثابت قدم رہيں گے ان کو آزار و اذیت کا نشانہ جائے گا اور اذيت دینے والے ان سے پوچھیں گے: اگر تم سچ بولتے ہو تو یہ بتاؤ کہ تمہارے امام کے ظہور کا وعدہ کب ہے؟ لیکن جان لو کہ جو لوگ غیبت کے زمانے میں لوگوں کی اذيت اور تکذيب و تردید کے مقابلے میں صبر و استقامت کریں گے اجر و ثواب کے حوالے سے اللہ کی راہ میں ان مجاہدوں کی مانند ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے رکاب میں تلوار لے کر جہاد کرچکے ہیں۔

    مزید ...
  • والدین کے ساتھ حسن سلوک؛ معصومین علیہم السلام کی چالیس حدیثیں

    امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: میری حدیث میرے والد کی حدیث ہے اور میرے والد کی حدیث میرے دادا کی حدیث ہے اور میرے دادا کی حدیث امام حسین علیہ السلام کی حدیث ہے اور امام حسین علیہ السلام کی حدیث امام حسن علیہ السلام کی حدیث ہے اور امام حسن علیہ السلام کی حدیث امیرالمؤمنین علیہ السلام کی حدیث ہے اور امیرالمؤمنین علیہ السلام کی حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حدیث ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث قول اللہ عز و جلّ ہے۔ [جامع الاحاديث الشيعه : ج 1 ص 127 ح 102، بحارالا نوار: ج 2، ص 178، ح 28]۔

    مزید ...
  • امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے خلاف جدوجہد/بمع کتاب نامہ

    آپ (ع) کی عمر ابھی چھ سال پانچ مہینے تھی کہ ستمگر عباسی ملوکیت نے آپ کے والد کو ایام شباب میں ہی شہید کردیا اور آپ (ع) نے بھی اپنے والد حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی طرح چھوٹی عمر میں امامت کا عہدہ سنبھالا اور آپ کی مدت امامت 33 سال ہے۔ امام علی النقی الہادی علیہ السلام اپنی عمر کے آخری دس برسوں ـ کے دوران مسلسل متوکل عباسی کے ہاتھوں سامرا میں نظر بند رہے۔ گو کہ سبط بن جوزی نے تذکرةالخواص میں لکھا ہے کہ امام علیہ السلام 20 سال اور 9 مہینے سامرا کی فوجی چھاؤنی میں نظر بند رہے۔ آپ کی شہادت بھی عباسی ملوکیت کے ہاتھوں رجب المرجب سنہ 254 کے ابتدائی ایام میں ہوئی۔

    مزید ...
  • گذشتہ سے پیوستہ

    شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں- 2

    دعوے کرنے کے لئے کسی زحمت و تکلیف کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن دعؤوں سے شیعہ بننا ممکن نہیں ہے بلکہ شیعہ بننے کے لئے اپنے آپ کو فنا کرنا پڑتا ہے، گناہوں اور نافرمانیوں سے دوری کرنی پڑتی ہے ایثار و قربانی دینی پڑتی ہے۔

    مزید ...
  • شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں- 1

    امام حسن عسکری علیہ السلام کا زمانہ تشیع کی تنہائی اور غربت کا زمانہ تھا اور آپ (ع) نے اپنے بعد امام آخر الزمان کے زمانے کے لئے بھی ہدایات دی ہیں جو آج غیبت کے زمانے میں بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہوسکتی ہیں اور ہماری کئی غلط فہمیوں کو دور کرسکتی ہیں۔

    مزید ...
  • هرثمه بن اعین کی حدیث؛

    هرثمه بن اعین کی حدیث؛ امام رضا (ع) اپنی شہادت سے آگاہ تھے

    ۔۔۔۔ مامون کا چہرہ پیلا، لال اور پھر کالا پڑگیا اور بے ہوش ہو کر نقش زمین ہوا۔ اور اسی بے ہوشی کے عالم ميں کہہ رہا تھا: وائے ہو مجھ پر! میں رسول خدا اور علی اور فاطمہ اور حسن اور حسین اور علی بن الحسین اور محمد بن علی اور جعفر بن محمد اور موسی بن جعفر اور علی بن موسی الرضآ (علیہم السلام) کے حضور کیسے جواب دوں گا؟ خدا کی قسم کھلا خسارہ (خسران مبین) یہی ہے۔

    مزید ...
  • دس حدیثیں؛ امام رضا علیہ السلام نے فرمایا۔۔۔

    امام صادق علیہ السلام کا فرمان ہے کہ: اہل بیت علیہم السلام کی حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حدیث ہے اور رسول اللہ (ص) کی حدیث کلام الہی ہے جو حضرت جبرائیل علیہ السلام کے توسط سے رسول اللہ (ص) کے قلب مبارک پر نازل ہوتا ہے۔

    مزید ...
  • امام جعفر صادق (ع) کی حدیثیں امام زمانہ (عج) کی شان میں

    امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: میری حدیث میرے والد کی حدیث ہے اور میرے والد کی حدیث میرے دادا کی حدیث ہے اور میرے دادا کی حدیث امام حسین علیہ السلام کی حدیث ہے اور امام حسین علیہ السلام کی حدیث امام حسن علیہ السلام کی حدیث ہے اور امام حسن علیہ السلام کی حدیث امیرالمؤمنین علیہ السلام کی حدیث ہے اور امیرالمؤمنین علیہ السلام کی حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حدیث ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث قول اللہ عز و جلّ ہے۔ ( بحارالا نوار: ج 2، ص 178، ح 28)

    مزید ...
  • امام جعفر صادق علیه السلام کی چالیس حدیثیں

    امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: میری حدیث میرے والد کی حدیث ہے اور میرے والد کی حدیث میرے دادا کی حدیث ہے اور میرے دادا کی حدیث امام حسین علیہ السلام کی حدیث ہے اور امام حسین علیہ السلام کی حدیث امام حسن علیہ السلام کی حدیث ہے اور امام حسن علیہ السلام کی حدیث امیرالمؤمنین علیہ السلام کی حدیث ہے اور امیرالمؤمنین علیہ السلام کی حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حدیث ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث قول اللہ عز و جلّ ہے۔

    مزید ...
  • اصول کافی سے؛

    قرآن کے بارے میں چالیس حدیثیں

    حضرت امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: حدیثی حدیث ابی (ع) و حدیث ابی (ع) حدیث جدی (ع) و حدیث جدی (ع) حدیث الحسین (ع) و حدیث الحسین (ع) حدیث الحسن (ع) و حدیث الحسن (ع) حدیث امیر المومنین (ع) و حدیث امیر المومنین (ع) حدیث رسول اللّٰہ (ص) و حدیث رسول اللّٰہ (ص) قول اللّٰہ عز و جل“ (جامع احادیث الشیعۃ، ج۱ ص 127) حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں : میری حدیث میرے والد کی حدیث ہے اور ان کی حدیث میرے دادا علی بن الحسین (ع) کی حدیث ہے اور ان کی حدیث حسین ابن علی (ع) کی حدیث ہے اور حسین ابن علی (ع) کی حدیث حسن ابن علی (ع) کی حدیث ہے اور حسن ابن علی (ع) کی حدیث امام علی علیہ السلام کی حدیث ہے اور حضرت علی (ع) کی حدیث،کلام رسول خدا (ص) ہے اور رسول خدا (ص) کا کلام، کلام الٰہی ہے۔

    مزید ...
سینچری ڈیل، نہیں
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی