• آرمینیا کی تازہ مسلمان خاتون کی عیسائیوں کو حقیقی اسلام سے آشنا بنانے کی تمنا

    آرمینیا کی ایک تازہ مسلمان خاتوں نے مذہب شیعہ کو اسلام کی حقیقی تعلیمات کا مظہر قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ وہ آرمینیا کے تمام عیسائيوں کو مذہب شیعہ سے آشنا بنانے کی تمنا رکھتی ہیں۔

    مزید ...
  • ​ماہ رجب کی عظمت و فضیلت

    رجب کا مہینہ انتہائی عظمت والا مہینہ ہے کہ جس میں خدا کی بے انتہا رحمت ابر بہاری کی طرح برستی ہے اور اس کے اعمال خصوصی جزا اور پاداش اور دوگنے ثواب کے حامل ہیں ۔ اس مہینے میں روزہ رکھنا ، عمرہ بجا لانا ، شب بیداری کرنا اور زیارت اور دعا میں مشغول رہنا انسان کو سعادت کی بلندیوں تک پہنچا دیتا ہے ۔

    مزید ...
  • مسئلہ تفتان قومی مسئلہ، حل کیا ہے ؟

    بارڈر پر زائرین جو عشق امام حسین میں اپنی تمام جمع پونچی خرچ کر چکے ہوتے ہیں کو مزید اخراجات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ملت تشیع پاکستان کی متحرک و فعال تنظیموں کے سربراہان اگر اس مسئلہ کو ہنگامی موقعوں پر حل کرنے کی بجائے ہنگامی بنیاد پر حل کریں تو اس قومی مسئلہ سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے

    مزید ...
  • نماز جمعہ کا خطبہ

    نظام ولایت میں ہی انسان کی نجات پوشیدہ ہے: علامہ جواد نقوی

    خطبے کے اہم موضوعات: 1) پاکستان میں دہشتگردی ( چارسدہ یونیورسٹی حملہ) 2) دہشتگردی کے نا ختم ہونے کے وجوہات 3) پاکستان کا ایران و سعودی عرب تنازعہ میں کردار 4) سعودی ایران کشیدگی 5) سعودی عرب ایٹم بم کیوں خریدنا چاہتا ہے 6) ایٹم بم کس ملک سے خریدے گا اور کس ملک کا نام مشہور کریگا 7) ایران کا امریکہ کے ساتھ ایٹمی معاہدہ 8) ایران نے کیا کھویا کیا پایا؟ 9) انقلاب کو ختم کرنے کے لئے ایران کے اندر سازشیں 10) رہبر معظم کا معاہدے کے بارے بیان

    مزید ...
  • قائداعظم کے کردار کی نمایاں خصوصیات

    مسلمانوں کو سیاسی خوشامدیوں کی حد تک گِرا دیا گیا تھا اور وہ دل شکستگی و مایوسی کے عالم میں ایک ایسے شخص کی تلاش میں تھے جو ان کو اس پستی سے نکالے اور امید و عمل کے نئے راستے پر لگا کر آگے بڑھے۔ آخر قائداعظم پر ان کی نظر جم گئی، جو 1906ء سے برعظیم کے سیاسی نشیب و فراز کا عملی تجربہ رکھتے تھے

    مزید ...
  • ہفتہء وحدت اور برطانوی شیعوں کی مزدوری

    آج کل انقلاب اسلامی کے ساتھ ،ایک اور چیز زبانوں پر ہے کہ جو امام خمینی رہ کے الفاظ میں امریکی اسلام ہے اور مقام معظم رہبری حضرت امام خامنہ ای کے بقول اس کا نام برطانوی تشیع ہے ۔

    مزید ...
  • وادی ٔکشمیر میں'' بِہاریوں'' کا دائرہ کار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حجامت سے امامت تک

    ہر کام کی انجام دہی اگر اپنے دائرۂ اختیار میں ہو تو اسے خود ہی پایۂ تکمیل تک پہنچانا چاہئے اور اگر افرادی قوت کی ضرورت پڑے تو اولیت مقامی مزدوروں اور کاریگروں کو ہی دی جانی چاہئے۔ انکی عدم دستیابی میں پھر غیر ریاستی مزدوروں اور کاریگروں کو کام پر لگانا قدرتی امر ہے۔

    مزید ...
  • حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟

    کائنات کی مظلوم ترین ہستی ( امام علی علیہ السلام) کا مظلوم پیروکار(شیخ ابراہیم زکزکی) جس نے دین کی حفاظت کے لیے اپنے تین بیٹے تو پہلے ہی قربان کر دیئے تھے لیکن آج اُن کا آخری ۱۹ سالہ بیٹا بھی شھید ہوگیا۔

    مزید ...
  • واشنگٹن سے ریاض تک طاقت کی جنگ / مکہ اور منی کے واقعات کے اسباب کی ایک تحلیل

    مکہ اور منی کے تلخ واقعات میں ایک بار پھر استکبار اور اس کے چیلے چانٹوں نے اپنا ناپاک اور پلید ہاتھ دکھا دیا ،امریکیوں نے اس حالت میں کہ ان کے وزیر خارجہ کا ایک ہاتھ ہمارے وزیر خارجہ کے ہاتھ میں تھا ،ان کے دوسرے مخفی ہاتھ نے اس ملت کے پیاروں کو مظلومیت کی حالت میں قتل کر دیا

    مزید ...
  • آل سعود کی نااہلی سے منیٰ حاجیوں کی قتلگاہ بنا

    عید قربان کے دن ہزاروں حاجی قربانی بن گئے ،وہ لوگ جنہوں نے اپنے دلوں کو صیقل کر لیا تھا اور اللہ کے خانہء امن کی پناہ میں جا رہے تھے تا کہ بڑے شیطان کو کنکریاں مار یں ۔لیکن یہ راستہ درمیان میں ہی ان کی قربانگاہ میں تبدیل ہو گیا اور دنیا سے مونہہ موڑے ہوئے سینکڑوں افراد دنیا سے پرواز کر گئے ۔

    مزید ...
  • ڈاکٹر حسین آجرلو:

    انصاراللہ یمن کون ہیں اوران کے کیا مقاصد ہیں؟

    انصاراللہ تحریک شیعہ انقلابی سوچ کا شاخسانہ ہے اور انقلاب اسلامی ایران کے ساتھ مماثلت رکھتی ہے۔ انصاراللہ تحریک دراصل ملک میں موجود سیاسی اور مالی کرپشن اور بیرونی طاقتوں کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کے خلاف ایک عوامی انقلاب ہے جسے یمن کے اکثر عوام کی حمایت حاصل ہے۔

    مزید ...
  • حضرت فضہ۔۔۔۔۔ کنیز نما شہزادی

    یہ دریدہ دہنی کی انتہا ء نہیں تو اور کیا ہے کہ اپنی سفاکیت کو یہ دہشت گرد اسلام کے سر منڈھ دیتے ہیں۔ اور یوں دینِ رحمت کی بدنامی کے لئے مواد فراہم کرتے ہیں جس کا اسلام مخالف پروپگنڈا مشینری خوب استعمال کرتی ہے۔لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ بی بی فضہ کی تاریخی شخصیت کا خوب پرچار ہو۔۔۔

    مزید ...
  • فیسبوکی اور وٹس ایپی فقہاء

    آپ فیسبوک پر چلے جائیں یا واٹس ایپ کے کسی مذہبی شیعہ گروپ میں شامل ہوجائیں، آپ کو معلوم ہوگا کہ دنیا کے مجتہد، عالم، شیخ الحدیث، فقیہ وغیرہ ہماری قوم کے "فیسبوکی فقہاء" کے سامنے پانی بھرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

    مزید ...
  • ایران کا نیوکلیر معاہدہ ۔۔۔۔ مجرم کے سر منصف کا تاج!

    یہ بات وثوق کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ کم از کم ایران کے موجودہ نظام حکومت میں جوہری ہتھیار بنانے کے منصوبے کو زیر غور لانا بھی کراہت رکھتا ہے کیونکہ اس نظام کے روح رواں یعنی رہبرِ معظم آیة اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای دام ظلہ نے اپنے ایک تاریخی فتوے میں جوہری ہتھیار کی حصولیابی، اسکو ذخیرہ اور استعمال کرنے کو حرام قرار دیا ہے

    مزید ...
  • امام کعبہ سے استدعا ہے

    عرب اتحادیوں نے ملکر مشترکہ عرب فوج کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اس کے باوجود بھی آپ کی حکومت اور اس کے اتحادی حرمین کے تحفظ سے قاصر ہیں۔ کیوں؟

    مزید ...
  • کرکٹ۔۔۔۔ جنوں جو سر چڑھ کر بولے

    یہ مضمون در حقیقت مصنف نے چند روز قبل جب عالمی کرکٹ میچ کا بھوت ہمارے اسلامی سماج پر سوار تھا تحریر کیا تھا کچھ وجوہات کی بنا پر اسے بروقت شائع نہیں کر سکے۔ اگرچہ ورلڈ کپ کا موسم ختم ہو گیا ہے لیکن پھر بھی مضمون میں بیان کئے گئے نکات ہمیشہ ہمارے اسلامی سماج کے لیے اہم اور ضروری ہیں اور آئندہ کے لیے مشعل راہ ہیں۔

    مزید ...
  • امریکہ اور تکفیری گروہوں کی کہانی

    عراق میں "بالواسطہ کنٹرول" پر مبنی حکمت عملی کا فائدہ یہ ہوا کہ امریکہ کی بجائے علاقائی گروہوں کو تکفیری گروہوں کا حقیقی دشمن بنا کر پیش کیا گیا اور سلفی تکفیری گروہوں کیلئے امریکی مفادات کو زک پہنچانا دوسری ترجیح بن گیا جبکہ شام میں امریکی مفادات مکمل طور پر تکفیری گروہوں کی رینج سے دور ہو گئے اور اس حکمت عملی کا نتیجہ "داعش" کی صورت میں ظاہر ہوا۔

    مزید ...
  • یمن ناقابل تسخیر حقیقت ہے

    آج کے سیاسی منظر نامے میں اگر سعودی عرب اپنی حمایت میں چند ممالک پر مشتمل ایک اتحاد تشکیل دینے میں کامیاب ہوچکا ہے، جس میں پاکستان بھی شامل ہے تو اسے اس بات سے باخبر رہنا چاہیئے کہ اس اتحاد کے مقابلے میں کوئی دوسرا مضبوط ترین اتحاد بھی سامنے آسکتا ہے۔

    مزید ...
  • عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل

    اتحاد بین المسلمین اور وحدت اسلامی ایک وسیع منصوبہ ہے، جس کے تحقق کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، تاکہ عالم اسلام میں اتحاد کو فروغ دینے اور اس کی راہ میں درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی کوششیں پرثمر واقع ہوسکیں۔

    مزید ...
  • شہید علامہ نواز عرفانی کی شہادت کے پس پردہ محرکات

    عین ممکن ہے کہ داعش کے نام سے فعال سابقہ طالبان اور سپاہ صحابہ نے شہید کو ایک گھناونے مشن کی نیت سے قتل کیا ہو، تاکہ ایک طرف اپنے حریف سے چھٹکارا حاصل کرسکیں جبکہ دوسری طرف اپنی ایک مضبوط حریف قوم کو آپس میں لڑا اور الجھا کر کمزور کیا جاسکے، تاکہ کسی بھی وقت اپنے مضبوط ترین حریف پر حملے کی صورت میں انہیں شکست دی جاسکے، جبکہ کرم ایجنسی میں آباد طوری بنگش قبائل کو یہ لوگ گذشتہ کئی سال سے آزما چکے ہیں کہ یہ دوسرے قبائل کی مانند نہیں بلکہ یہ ایک ناقابل شکست قوم ہے۔

    مزید ...
  • جارج جرداق: میں خود کو علوی شیعہ سمجھتا ہوں

    انہوں نے اس سوال کے جواب میں کہ آپ حضرت علی (ع) کو اتنی عظیم شخصیت کے عنوان سے پہچاننے کے بعد بھی عیسائی ہیں؟ کہا: میں علی(ع) کی انسانیت اور ان کے مقصد کا عاشق ہوں اور یہ کہنا چاہوں گا کہ میں خود کو علوی شیعہ سمجھتا ہوں۔

    مزید ...
  • پاکستان کا مدینہ اور حسین ابن علیؑ کی تنہائی

    کوئی شیخ الاسلام کسی رشوت خور کو بے نقاب کرنے پر تیار نہیں، کوئی فخرِ ملت کسی کرپٹ بیوروکریٹ سے ٹکرانے کے لئے آمادہ نہیں، کوئی شہنشاہِ اقلیم سخن کسی سرکاری کارندے کے خلاف زبان کھولنے پر راضی نہیں۔ زبان بندی کا یہ عالم ہے کہ اندرون ملک تو جو ہو رہا ہے سو ہو رہا ہے لیکن اب تفتان بارڈر پر ملیشیا کی وردی میں ملبوس اہلکار بھی مسافروں سے چائے پانی کا مطالبہ کرتے ہیں

    مزید ...
  • شیخ نمر میثم دوراں

    شیخ نمر باقر النمر کے ساتھ سعودی حکومت جو بھی معاملہ کرے، آج اس کی طاقت اسے اس بات کی اجازت دیتی ہے لیکن تاریخ کبھی کسی مجرم کو معاف نہیں کرتی۔ اگر تاریخ نے فرعون، ابرہہ، ابوجہل، ابولہب، یزید اور ان جیسوں کو تمام تر شاہی اقتدار اور قوت کے باوصف نہیں بخشا تو پھر یہ یاد رکھنا چاہیے کہ آج بھی کیا جانے والا ہر ظلم تاریخ کے ابواب کا حصہ بن رہا ہے۔

    مزید ...
لگو گیری فاطمی
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram